
دانت نکلوانے کے بعد خون حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: دانت نکالنے کے بعد بعض اوقات 24 سے 48 گھنٹے تک زخم سے خون رِستا رہتا ہے، ایسی صورت میں مریض پر کیا شرعی ذمہ داری ہے؟ اگر بلا قصد خون حلق سے اُتر جائے، تو کیا اِس صورت میں اُسے گناہ ہوگا؟
سوال: بعض مدرسوں میں بچےچھٹی کرتےہیں،توان سےفائن یعنی مالی جرمانہ لیاجاتاہے،کیا یہ درست ہے؟
بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟
سوال: کیا کسی بیمار شخص کی طرف سے کوئی اور شخص رمضان کے فرض روزے رکھ سکتا ہے ؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟؟ سائل: نزاکت
کیا بیعت کرنا ضروری ہے اور اسکے کیا فائدے ہے؟
جواب: صحیحہ متصلہ میں اگر اِنتساب باقی رہا تو نظر والے تو اس کے بَرکات ابھی دیکھتے ہیں جنہیں نظر نہیں وہ نزع میں، قبر میں، حشر میں اس کے فوائد دیکھیں گے۔ “ ...
پیٹ کے بَل لیٹنے یا سونے کا حکم
سوال: پیٹ کے بل لیٹنے یا سونے کا کیا حکم ہے؟
سوال: بعض مدرسوں میں بچےچھٹی کرتےہیں،توان سےفائن یعنی مالی جرمانہ لیاجاتاہے،کیا یہ درست ہے؟
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
سوال: سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا کیسا ہے؟
احرام سے باہر ہونے کے لئے حلق و تقصیر کس مقام پر کی جائے
سوال: ہم نے سنا ہے کہ عمرہ مکمل ہونے کے بعد مرد اور عورت جب تقصیر کریں گے ، تو اپنی رہائش گاہ پر آکر نہیں کرنی بلکہ باہر ہی کرنی ہے ،جبکہ اس صورت میں اگر عورت وہاں تقصیر کرتی ہے ، تو اس کے بال ننگے ہونے کے بھی مسائل ہیں۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟