سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 3465 results

371

دکاندار کا کسٹمر کو سامان میں اضافہ کرکے دینا کیسا؟

جواب: جائز ہے۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں آپ کے لیے وہ اضافی چاول لینا حلال ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ مختصر القدوری میں ہے: ”ويجوز للمشتري...

371
372

کیا نابینا شخص امامت کرواسکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نا بینا شخص کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ اس کے پیچھے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ سائل: عبید الرحمٰن(اسلام آباد)

372
373

چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ

سوال: زید کی ایک گارمنٹس فیکٹری (Garments Factory)ہے جس میں اس کا تقریباً دس ملین ریال (Ten million riyals) کا سرمایہ (Capital)لگا ہوا ہے۔ زید،بکر نامی انویسٹر (Investor) سے دولاکھ ریال بطور انویسٹمنٹ (Investment) لیتا ہے۔ دونوں کے درمیان نفع کے متعلق یہ طے ہوتا ہے کہ فیکٹری میں بننے والے ہر اوکے پیس(Perfect Piece) پر بکر کو دو ریال نفع ملے گااور جو پیس (Piece)ریجیکٹ(Reject) ہوجائیں گے ان پر کچھ بھی نفع نہیں ملے گا جبکہ نقصان کے متعلق دونوں کے درمیان کچھ طے نہیں ہوا۔ یہ بھی طے ہوا ہے کہ جب تک یہ انویسٹمنٹ(Investment) زید کے پاس رہے گی اسی طرح ڈیل چلتی رہے گی ۔ سال یا دو سال بعد جب بھی انویسٹر اپنی رقم کی واپسی کا تقاضا کرے گا، اسے وہ رقم یعنی دولاکھ ریال مکمل ادا کردیے جائیں گےاور طے شدہ منافع ملنا اسی وقت سے بند ہوجائے گا۔ کیا اس طرح ڈیل کرنا شرعاً درست ہے؟ا گر درست نہیں ہےتو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں۔

373
374

غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟

جواب: جائز ہوگا اور اگر صاف پانی مغلوب یعنی کم ہے تو وضو جائز نہیں ہوگا۔ (بحر الرائق، کتاب الطھارۃ، ج01،ص128،مطبوعہ کوئٹہ) نور الایضاح میں ہے:”والغلبۃ ف...

374
375

رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا

جواب: جائزہوگا، جب زیورکی جنس، نوع، وصف وغیرہ کواس طورپر بیان کردیاجائے کہ اس میں جہالت باقی نہ رہے،یونہی یہ بھی ضروری ہے کہ اس زیورکی ایک معین قیمت طے کی ج...

375
376

جس جانور کے سینگ نکال دئیے گئے ہوں اس کی قربانی

جواب: جائز ہے۔ تفصیل اس مسئلہ میں یہ ہے کہ جس جانور کا سینگ ٹوٹ گیا ہو، اگر سر کے اوپر والا حصّہ ٹوٹا ہوجو ظاہر ہوتا ہے تو قربانی جائز ہے اور اگرسر کے اندر ...

376
377

گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟

سوال: میں نے قربانی کے لیے ایک بکراپالا تھا ۔اب ارادہ یہ ہے کہ اسے بیچ کر اور اس میں کچھ مزید رقم ملا کر ایک بڑا جانور خرید لوں اور اس میں اپنی قربانی کے ساتھ بچوں کے عقیقے کے حصے بھی شامل کرلوں۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ (1)کیا میرا اس پالتو بکرے کو بیچ کر قربانی کے لیے بڑا جانور خریدنا، جائز ہے؟ (2)کیا میں قربانی کے جانور میں اپنے بچوں کے عقیقے کے حصے شامل کرسکتا ہوں ؟ نوٹ:یہ بکرا پالتو ہے ،خریدا نہیں ہے اور نہ ہی اس کی قربانی کی منت مانی ہے ۔

377
378

ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟

جواب: جائز نہیں جب سورج طلوع ہو یہاں تک کہ بلند ہوجائے، ضحوہ کبریٰ کے وقت یہاں تک کہ سورج زائل ہوجائے اور سورج کے سرخ ہونے کے وقت یہاں تک کہ وہ غروب ہوجائے...

378
379

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: جائز نہیں ، اس کی کئی وجوہات ہیں: (1) دودھ پینے کی تعداد و مقدار کے متعلق صرف پانچ چسکیوں والی روایت نہیں ہے ، بلکہ روایات مختلف ہیں ، کسی میں ...

379
380

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: جائز ہے۔مسئلہ:مقبُولانِ حق مدد فرماتے ہیں اور ان کی دعا سے حاجت روائی ہوتی ہے۔“(تفسیر خزائن العرفان،صفحہ173، مکتبۃ المدینۃ،کراچی) احادیث طیبہ سے دلیل...

380