
دریا کے پانی سے وضو اور غسل کرنا اور دریا کا پانی پینا
سوال: کیا دریا کے پانی سے وضو اور غسل ہو سکتا ہے؟ اور کیا مجبوری کے وقت اگر صاف پانی دستیاب نہ ہو، تو کیا وہ پانی پی سکتے ہیں اور کیا کسی جگہ پر دریا کا پانی دریا سے الگ ہو کر کھڑاہو، تو کیا وہ پانی پاک ہوتا ہے یا ناپاک ہوتا ہے؟
روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
جواب: پی لیا تو کفارہ بھی لازم آئے گا۔" (فتاوی رضویہ،ج 10،ص 552،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) فتاوی عالمگیری میں ہے” ولو ابتلع بزاق غيره فسد صومه بغير كفارة إلا إ...
پستان کا پانی پلانے سے رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں ؟
سوال: اگر ایسی بوڑھی عورت ہےجو اب بچہ پیدا نہیں کر سکتی اور نہ ہی اب اس کو حیض آتا ہے اگر وہ اپنا پستان شیرخوار بچے کے منہ ڈالے اور پستان سے پانی نکل آئے اور وہ بچہ پی لے تو وہ بوڑھی عورت اس بچے کی رضاعی ماں ہو گی؟
طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: پی کر قے کر دی، تو وہ ناپاک نہیں ،اس کی وجہ سے پنجرہ بھی ناپاک نہیں ہوگا کہ اسے مخصوص طریقہ سے پاک کرنا ضروری ہو، البتہ نظافت و صاف ستھرائی کا لحاظ ک...
جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟
سوال: حالت جنابت میں کھانا پینا کیسا ہے؟
کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم
سوال: میرے چچا کی تین بیٹیاں ہیں، میں ان کی بڑی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بڑی بیٹی سے چھوٹی والی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ سب میری بہنیں ہوگئی ہیں ، اس لئے میری اور ان کی بڑی کی بیٹی کی شادی نہیں ہو سکتی ۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
سوال: ایک شخص سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی کھاتا پیتا رہا، اس کا روزہ نہ ہوا، مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اس شخص کا روزہ نہ ہوا، تو یہ باقی دن کچھ کھا پی سکتا ہے یا نہیں؟
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
سوال: زید کو روزے میں احتلام ہوا، اس نے ایک مذہبی وضع قطع والے شخص سے اس بارے میں معلوم کیا تو اُس نے کہا کہ احتلام کے سبب تمہارا روزہ ٹوٹ چکا ہے، جس پر زید نے کھا پی لیا۔ بعد میں زید کو درست مسئلے کا علم ہوا کہ احتلام سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید کے لیے اب کیا حکمِ شرع ہے ؟
صبح نہار منہ پانی پینا کیسا ہے ؟
سوال: صبح نہار منہ پانی پینا کیسا ہے ؟