سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 1361 results

371

نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟

سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔

371
372

تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟

جواب: شریف میں ہے:”قال: اخبرني ما فرض اللہ علی من الصيام؟ فقال:شهر رمضان الا ان تطوع شيئا“ یعنی اس اعرابی نے عرض کی کہ مجھے فرض روزےکے متعلق ارشاد فرمائیے، ...

372
373

فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا

سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔

373
374

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

374
375

حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟

جواب: شریف میں وارد ہے کہ’’ الحاج الشعث التفل‘‘ یعنی کامل حاجی وہ ہے، جو پراگندہ بال اور غبار آلودہ ہو۔(حیاۃ القلوب فی زیارۃ المحبوب ،باب اول در بیان احرام...

375
376

حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم

سوال: حرم مدینہ شریف میں شکار کرنے یا خود رو گھاس کاٹنے پر کفارہ ہے یا نہیں؟

376
377

کھانے کے شروع میں بسم اللہ شریف پڑھنا بھولنے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا

سوال: کھانے کے شروع میں بسم اللہ شریف پڑھنا بھولنے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا

377
378

بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم

جواب: شریف کی حدیثِ مبارک میں ہے:”عن ابن عباس أن رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم بعث معاذا إلى اليمن فقال له إنك تأتي قوما أهل كتاب فادعھم الی شھادۃ ان لا ال...

378
379

اشتہارمیں گمشدہ کی تصویر دینے کا حکم

جواب: شریف میں ہےکہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتےہیں : ”سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: ان اشدالناس عذاباعندالله يوم القيامة المصورون“ ترجمہ :...

379
380

غوث اعظم کا قول میرا یہ قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے

جواب: شریف فرماتھے اور کثیر مشائخ جن کی تعداد پچاس کے قریب تھی جو سب اولیاء تھے، آپ کی بارگاہ میں حاضر تھے ،اچانک آپ کی زبان پر اپنے بیان کے دوران یہ کل...

380