
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: دہ قُرْب حاصل ہے ، اللہ تعالیٰ ان کی دُعا جلد پوری فرماتا ہے اور ان کی شفاعت قبول فرماتاہے۔ اس اعتبار سے وسیلہ کی بنیادی طور پر دو قسمیں بنتی ہیں...
اکاؤنٹ میں رقم مینٹین رکھنے کی شرط کے بغیر مفت سہولیات لینا کیسا ؟
جواب: دہے۔( کنزالعمال،حدیث 15516، جلد6،صفحہ238، بیروت) در مختار میں ہے: ”کل قرض جر نفعاً حرام“ یعنی نفع کا سبب بننے والا قرض حرام ہے۔(در مختار،جلد7،ص...
پانی کی ٹینکی میں کبوتر کی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دہ جو ہوا میں نہیں اڑتا جیسا کہ گھریلو بطخ اور مرغی،اس کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے،اور جو پرندہ ہوا میں اڑتا ہے،اگر تو وہ ماکول اللحم ہے تو اس کی بیٹ پاک ہ...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
جواب: دہ بتایا کہ فتاوی قاضی خان والا موقف کمزور ہےاور شرح منیہ میں اس کی علت یہ بیان فرمائی کہ زوال سے قبل سفر پرروانہ ہونا،جائز اس لیے ہے کہ قبلِ زوال جمع...
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: دہ ہوتی ہے،یعنی اُسے امام بناکراس کے پیچھے نمازپڑھنا،ناجائز وگناہ ہے،اگر پڑھ لی ہو تو ایسی نماز کو دوبارہ سے پڑھنا واجب ہوگا۔ سیاہ خضاب لگانے...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: دہ بات، کسی کو تکلیف دینا کہ یہ چیزیں ویسے بھی ناجائز و حرام ہیں۔“ (بہار شریعت،ج01،ص996، مکتبۃ المدینہ، کراچی) گالی دینے کے بعد وضو کرنا مستحب ہے...
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگرکسی نے عصرکے مکروہ وقت میں جو پاک وہندمیں مغرب سے پہلے تقریبا20منٹ شمارکیاگیاہے ،اس میں اس دن کی عصرکی نمازاداکی ،توکیاوہ نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟
جہیز کا سامان قربانی کے نصاب میں شامل ہونے کا حکم
جواب: دہ صورت میں آپ کی بیوی جبکہ دو تولہ سونے اورضرورت سے زائد 52000 قیمت والی اشیاء کی مالک ہے تو وہ صاحب نصاب ہے اور اس پر قربانی واجب ہے۔ نو...
وضو میں سیدھے ہاتھ سے پاؤ ں دھونے کا حکم
جواب: در مختار میں ہے” ومن الآداب ۔۔۔غسل رجليه بيساره“ترجمہ: دونوں پاؤں ،بائیں ہاتھ سے دھونا،وضو کے آداب میں سے ہے۔(در مختار مع رد المحتار،کتاب الطھارۃ،ج 1،...