
مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک مسجد عرصہ دراز سے قائم ہے، اس میں محراب کے باہر مسجد ہی کی ایک گیلری ہے، جو فنائے مسجد ہے، اس جگہ میں نمازِ جنازہ بھی ادا کی جاتی ہے، چونکہ مسجد کے محراب و قبلہ والی جانب سے یہاں آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ صرف مسجد کے پیچھے سے اور دائیں بائیں سے راستہ ہے، اس لئے جب جنازہ یہاں رکھنا ہوتا ہے تو عین مسجد سے جنازہ کو لے جایا جاتا ہے اور وہاں رکھ دیا جاتا ہے، پھر نمازِ جنازہ کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے کہ امام صاحب اور ان کے ساتھ کچھ نمازی تو گیلری میں ہی ہوتے ہیں اور باقی سارے نمازی عین مسجد میں موجود ہوتے ہیں، اس طرح نمازِ جنازہ ادا کیا جاتا ہے، اس کے بعد چونکہ آگے سے باہر جانے کا راستہ نہیں تو آسانی کیلئے نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کا آخری بار چہرہ دکھانے کیلئے اس کو مسجد میں لایا جاتا ہے اور لوگ باری باری دیکھ کر باہر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد اہل خانہ مسجد سے میت کو تدفین کیلئے لے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح میت کو مسجد سے گزارکر گیلری میں لے جانا اور ذکر کئے گئے انداز سے نمازِ جنازہ ادا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟ اور صرف چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
بچی کا نام زہرہ فاطمہ یا نور فاطمہ رکھنا کیسا؟
سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: ناک میں پانی ڈال کر ناک صاف کی، پھر تین بار منہ دھویا، پھردونوں ہاتھ کہنیوں تک دوبار دھوئے پھر دونوں ہاتھوں سے اپنے سر کا مسح کیا اور انہیں آگے پیچھے ...
کھانے کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا حکم؟
جواب: ناک کے ذریعے دھواں اندر کھینچاجو کہ لامحالہ حَلْق میں جائے گا اور یونہی کسی بھی خوشبو دار یا غیر خوشبو دار دھوئیں کی دھونی اس طرح لی کہ مثلاً اس کے دھ...
علی اظہر نام کا مطلب اور علی اظہر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: عرض یہ ہے کہ علی اظہر نام رکھنا کیسا ہے؟
خطاب نام کا مطلب اور محمد خطاب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچہ کا نام ”محمد خطاب“ رکھنا کیسا؟
عورت کا دھاگے یا اون کی چُٹیا لگانا کیسا ہے ؟
سوال: آج کل عورتیں بالوں میں دھاگے وغیرہ کی چٹیا لگاتی ہیں ، یہ جائز ہے یا نہیں؟
پیسوں کی شرط کے ساتھ گھوڑے کی ریس لگانا
سوال: ایسے شرط لگانا کہ اگر میرا گھوڑا آگے نکل گیا تو تم مجھے اتنے پیسے دو گے اور اگر تمہارا گھوڑ اآگے نکل گیا تو میں پیسے دوں گا، کیسا ہے؟
عورتوں کا ناخنوں پر کالا رنگ لگانا کیسا؟
سوال: بالوں پر جوبلیک کلر لگایا جاتا ہے کیا وہ عورتیں ناخنوں پر لگا سکتی ہیں؟ اس کا کلراسی طرح کا ہوتا ہےجس طرح مہندی کا کلر ہوتا ہے، جس طرح ہم ناخنوں پہ عرق لگاتے ہیں اسی طرح وہ بلیک ہوتا ہے، اس مقصد ناخنوں پر کلر کرنا ہے، تو آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
ارمان نام کا مطلب اور سرفراز نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: " محمد ارمان رضا "نام رکھنا کیسا ہے ؟