
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: شادی بیاہ کرو۔(کنزالعُمّال، جلد6،کتاب الفضائل ، باب ذکر الصحابۃ، صفحہ 246،مطبوعہ دارالکتب العلمیہ ، بیروت) اسی طرح سنن ابن ماجہ میں ہے: ”عن جاب...
کیا باپ شریک بہنوں سے پردہ ہوگا؟
جواب: زنا (إلى الرأس والوجه والصدر والساق والعضد إن أمن شهوته۔۔۔۔۔وإلا لا، لا إلى الظهر والبطن) “ یعنی محارم سے مراد وہ عورتیں ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح ح...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: زنانہ وضع اختیارکرنے والے مَردوں کے متعلق صحیح بخاری، جامع ترمذی، سنن ابو داؤد ، ابن ماجہ اور دیگرکُتُبِ اَحادیث میں حضرت عبد اللہ بن عباس رَضِیَ اللہ...
گانے (song) کے ذریعے ایڈروٹائز کروانے کا حکم
جواب: زنا )اور ریشمی کپڑوں اور شراب اور باجوں کو حلال ٹھہرائیں گے ۔ (صحیح بخاری، کتاب الاشربۃ،ج2 ،ص837 ،مطبوعہ کراچی) مزیدایک اورحدیث پاک میں سرکارصلی ا...
حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پہلا نکاح کس نے پڑھایا ؟
جواب: شادیاں پہلے ہو چکی تھیں، ان کی پاکدامنی کے سبب لوگ (زمانۂ)جاہلیت میں ان کو طاہرہ کہاکر تے تھے۔ان کا سلسلہ نسب پانچویں پشت میں آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ...
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
شادی کے موقع پردودھ پلائی کی رسم کا حکم
سوال: شادی کے موقع پر دودھ پلائی کی رسم کی جاتی ہے جس میں بعض شرعی خرابیاں پائی جاتی ہیں، شرعی خرابیوں کے پیشِ نظر منع کرنے کی صورت میں بعض رشتے دار ناراض ہوجاتے ہیں۔ اس طرح کی صورتحال میں کیا حکمِ شرعی ہوگا؟
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ انگوٹھی پراللہ عزوجل کامبارک نام لکھوانا کیسا ہے؟ اوراگرکسی نے لکھوالیاہو،توکیاایسی انگوٹھی پہن کربیت الخلاء جاسکتے ہیں ؟