سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 1654 results

371

عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟

سوال: روزے کے دوران عورت کو اگر حیض یا نفاس آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کھانے پینے سے متعلق کیا حکم ہے ؟بعض کہتے ہیں اگر زوال سے پہلے حیض ونفاس کی وجہ سے ٹوٹے ، تو کھا پی سکتی ہے اور اگر زوال کے بعد ٹوٹے تو روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہے اب کھانا پینا جائز نہیں ہے۔

371
372

قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت

سوال: قربانی واجب ہونے کانصاب کیاہے یعنی کتنامال ملکیت میں ہو،توقربانی واجب ہوجاتی ہے؟ نیزیہ قربانی فقط مردوں پرواجب ہےیا مردوعورت دونوں پر؟

372
373

عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت دورانِ عدت اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے؟

373
374

عورت کا اجنبی ڈاکٹر کے ساتھ خلوت اختیار کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یوکے (U.k) میں عموماً اس طرح ہوتا ہے کہ خاتون اکیلی ڈاکٹر کے پاس جاتی ہے اور کئی مرتبہ ڈاکٹر اور عورت کے درمیان خَلْوَت (تنہائی) والی صورت پائی جاتی ہے تو اس طرح کی صورتِ حا ل میں کوئی عورت کسی مرد پیشہ وَر ڈاکٹر کے پاس جا سکتی ہے ؟

374
375

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: عورت کا ارتدادوغیرہ،اسی فساد کو دور کرنے کا نام ازالہ فساد ہے، جسے دفع مفسدہ بھی کہا جاتا ہے۔“ (فقہ اسلامی کے سات بنیادی اصول،ص47تا49،مطبوعہ و...

375
377

مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع ِمتین اس بارے میں کہ (1)کیا حیض کی حالت میں نکاح ہو جاتا ہے؟ (2) ہمارے ہاں دُلہن کو بھی کلمے پڑھائے جاتے ہیں، تو کیا عورت اس حالت میں کلمے پڑھ سکتی ہے؟

377
378

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

جواب: عورت کو روئی یا اون کاتنے پر اجیر رکھا اس طور پر کہ اسی میں سے ایک رطل کی مقدار اجرت دی جائے گی ،تو یہ تمام اجارے ناجائز ہیں۔ (عمدۃ القاری،کتاب ال...

378
379

عورت ساٹھ سال کی ہوجائے تو کیا پردہ ساقط ہوجاتا ہے ؟

سوال: کیا عورت جب ساٹھ سال کی عمر کوپہنچتی ہے تواس پر پردہ کرنا ساقط ہوجاتا ہے؟

379
380

عورت کا خالویا نابالغ بھائی کے ساتھ سفر کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)کیابالغہ عورت اپنے نابالغ بھائی جس کی عمردس سال ہےاوروہ سمجھ داربھی ہےاس کے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے؟ (2)کیاعورت اپنے خالوکے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے جبکہ خالوسے مزیدکوئی نسبی یارضاعی رشتہ نہ ہو؟

380