
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: جائز ہے ۔اھ (جدالممتار،ج3،ص470،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) قولِ امام ہونا یا استحسان ہونا بھی وجوہ ترجیح میں سے ہے۔چنانچہ جد الممتار میں ایک مسئل...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: لگانا،ناجائز ہے کہ یہ قانونا جرم ہے اورہر وہ کام جو قانوناًجر م ہو اور شریعت سے نہ ٹکراتا ہوتواس کی پاسداری کرنالازم ہوتا ہےکہ اس کا خلاف کرنے کی صو...
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شیر کی تصویر ہے، اس میں کوئی قرآنی آیات اس اندازسے لکھی ہوئی ہیں کہ ان سے شیرکی تصویربن گئی ہے ، اس طرح کی تصویر اپنے پاس رکھنا یا گھر ،دکان میں دیوار پر لگانا کیسا ہے ؟
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: جائز ہے۔ البتہ ایسی کسی دوا کو کھانا کسی صورت جائز نہیں ہوگا کیونکہ حشرات الارض اگرچہ پاک ہوتے ہیں لیکن ان کا کھانا ہرگز حلال نہیں۔ جن جانوروں می...
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: جائز ہے کیونکہ چاندی ( ایک انگوٹھی جس کا وزن ساڑھے چار ماشے سے کم ہو )کے علاوہ کسی بھی قسم کی دھات (پیتل،لوہا وغیرہ) مرد کے لیے حرام ہے اور پلاٹینم بھ...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
دیوار پر سونے کی گھڑی لگانے کا حکم
سوال: دیوار پر سونے کی گھڑی وقت دیکھنے کے لئے لگانا اور اس میں وقت دیکھنا کیسا؟
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
جواب: لگانا کہ “نوکری چھوڑنے کی صورت میں آپ پر لازم ہے کہ ایک ماہ پہلے بتانا ہوگا ورنہ آپ کی ایک ماہ کی سیلری کاٹ لی جائے گی “ناجائز و حرام کام ہے۔ بغیر بتا...