
جواب: کسی اورسے نکاح ِصحیح کرے اوردوسرےشوہرسے بعد از صحبت طلاق ہوجائےیا دوسرا شوہرفوت ہوجائے ، تو عورت عدت گزار کر پہلے شوہرسے نکاح کرسکتی ہے۔قرآن پاک میں ...
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: کسی شخص کو بغیرکسی عوض کسی چیزکامالک بنایاجائے جبکہ یہاں بغیرعوض نہیں بلکہ اپناکام بنانے کے لیے یہ اشیاء دی جاتی ہیں۔ (2)دوسری وہ معمولی اشیاء:م...
محمد بلال مصباح نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: عرض ہے کہ محمد بلال مصباح نام رکھنا کیساہے ؟
کسی کا استعمال شدہ احرام پہن کر عمرہ ادا کر نا
سوال: کیا کسی کا استعمال کیا گیا احرام کوئی دوسرا شخص پہن کر عمرہ ادا کر سکتا ہے؟
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: کسی کو کچھ دینارشوت کے زمرے میں آتاہے ،لہذااگرڈاکٹر اس کا مطالبہ کرے، تویہ رشوت کامطالبہ ہے اوراگرمطالبہ نہ بھی کرے، تب بھی صراحۃً یادلالۃً طے ہونے ک...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
فرحان نام کا مطلب اورفرحان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: فرحان نام رکھنا کیسا ہے اوراس کا معنی بھی بتادیں ۔
حلق کے بعداحرام کی چادروں میں نفلی طواف
سوال: اگر کسی نے مکمل عمرہ کر کے حلق بھی کر لیا تو کیا احرام اتارے بغیر اسی حالت میں نفل طواف کر سکتا ہے؟
مکہ مکرمہ سے مسجدِ عائشہ جا کر واپسی بلا احرام مکہ میں آجانے کا حکم
سوال: اگرکوئی اسلامی بہن مکہ مکرمہ سے مسجدعائشہ جائیں لیکن کسی عذرکی وجہ سے یا ویسے ہی بغیراحرام مکہ واپس آجائیں تو کیاان پرکوئی دم لازم ہوگایانہیں ؟
مجتبی نام کا مطلب اور محمد مجتبی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ محمد مجتبی نام رکھنا کیسا ہے؟