سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 4779 results

371

روزہ دارکے منہ سے کوئی ذرہ حلق میں جائے توروزے کاحکم

سوال: روزے کی حالت میں منہ میں سحری یا رات کے کھانے کا کوئی ذرہ موجود ہو، جو حلق میں چلا جائے، تو کیا اس سے روزہ پر اثر پڑے گا؟

371
372

عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟

جواب: کھانے پینے میں کوئی حرج نہیں ، البتہ مغرب کی اذان سے پہلے کھانا نہ کھانا بعض مشائخ کے معمولات سے ہے ،لہٰذا اگر اس پر عمل کرتے ہوئے کھانا نہ کھائے ، تو...

372
373

جنات کی غذا میں کون کون سی اشیا شامل ہیں ؟

سوال: میں نے سنا ہے کہ جنات کی غذا ہماری غذا کی طرح نہیں ہوتی ہے وہ ہڈیاں کوئلہ ناپاکی وغیرہ کھاتے ہیں اب سوال یہ ہے کہ اگر ان کی غذا ہماری غذاکی طرح نہیں ہے پھر وہ ہمارے کھانے میں شریک کیسے ہو سکتے ہیں جو خوراک ہم کھاتے ہیں وہ اس خوراک کو کیسے کھا سکتے ہیں رہنمائی فرمائیے۔

373
374

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

374
375

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper)‏ ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز ‏پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر ‏جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی ‏چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے ‏اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا ‏بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟

375
376

تانبے اور پیتل کے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا کیسا؟

جواب: کھانے میں شامل ہونے سے کھانا مضر ہو جاتا ہے، جبکہ قلعی سے زنگ دور ہو جاتا ہے، لہذا قلعی کر لینے کے بعد اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔ درمختارمیں...

376
377

جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟

جواب: کھانے پینے سے پہلے افضل یہ ہے کہ غسل کرلے کہ حدیثِ پاک کے مطابق جس گھر میں جنبی ہو ، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ، لہذاافضل یہ ہے کہ سحری سے پہلے غس...

377
378

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: کواپنےپرلازم شرعی جاننا،یہ سمجھ کرکہ اس کاکلام اوراس کاکام ہمارے لیے حجت ہے،کیونکہ یہ شرعی محقق ہے ۔"(جاء الحق،حصہ اول،ص20،قادری پبلشرز،لاہور) تقل...

378
379

حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب: حکم دیا جائے گا کیونکہ رنگ میں ایسی تبدیلی اُس رطوبت میں خون کی آمیزش کا شبہ ڈالتی ہے لہذا فقہائے کرام نے احتیاطاً اُس رطوبت کو بھی ناپاک اور ناقضِ و...

379
380

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: حکمتیں پوشیدہ رکھی ہیں ، اگر مہرسے مال کو ہی ختم کر دیا جائے ، تو مہر لازم کرنے کے مقاصد ہی فوت ہو جائیں گے ، اس لیے بھی مہر میں مال ہی دینا لازم ہے...

380