
جماعت کے دوران اگلی صف کاخلاپرکرنا
جواب: حکم ہے کہ صف کو چیر کر اگلی صف میں جاکھڑا ہو اور خلا کو پر کرےاوراس کے لیے بشارت ہے کہ اللہ تعالی اس کی برکت سے اس کی مغفرت فر مادے گا ...
حاملہ کوخون آئے توروزے اورنمازوں کاحکم
سوال: میں حاملہ ہوں، روزے رکھ رہی ہوں ، دو دن پہلے روزے کے دوران مجھے بلڈ آیا اور پھر ختم ہو گیا، آج پھر روزے کے دوران بلڈ آیا ہے، کیا روزہ ختم ہو جائے گا؟ اور اب نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہو گا ؟