
مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا
سوال: ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟
مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک یہ کپڑوں پر لگا جائے تو کیا شرعی حکم ہے ؟
سوال: مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک؟ اور اگر اس کا خون کپڑوں پر لگا ہو،توانہیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
ایک پیر سے بیعت کے باوجود کسی اور کی بیعت کرنا؟
سوال: ایک جامِع شرائط پیر صاحب سے بیعت ہونے کے بعد کسی اور سے مرید ہونا کیسا ہے؟
دوسروں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانا
سوال: یو اے ای سے ہوں یہاں ڈش انٹینا گھر میں لگاتے ہیں اور اب ان کی مرضی وہ جو چاہیں دیکھیں، تو یہ کام کرنا کیسا؟
سودی لین دین کرنے والی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا
سوال: ایسی کمپنی جو سودی لین دین کرتی ہو اس میں بطور اکاؤنٹنٹ جاب کرنا کیسا ہے؟جبکہ اس اکاؤنٹنٹ کو اس سودی لین دین کا حساب بھی رکھنا پڑے گا۔