سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 3465 results

381

مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟

جواب: جائز نہیں۔ پوچھی گئی صورت میں چونکہ مشترکہ دکان اپنے شریک ہی کو کرایہ پر دی جارہی ہے لہٰذا اس میں حرج نہیں۔ علامہ شامی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں : ”...

381
382

مسجد کی پُرانی دریوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

جواب: جائز ہے، لیکن خریدنے والے کو چاہئے کہ وہ انہیں بے ادبی کی جگہ استعمال کرنے سے بچے۔ تفصیل اس کی یوں ہے کہ مسجد کے پیسو ں سے خریدا گیا وہ سامان جو فی ال...

382
383

بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم

سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

383
384

فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم

جواب: جائز اور گناہ ہے، کیونکہ یہ سراسر غفلت اور لاپرواہی ہے۔ (2)اگر سونے والے کو معلوم ہے کہ غفلت کی نیند نہیں سوؤں گااور اگر سویا بھی تو کوئی بااعتم...

384
386

عورت کا اپنے شوہر کے حکم پر سر کے بال کاٹنا

جواب: جائزو حرام اور گناہ ہےاور ایسا کرنے والی عورت پر اللہ تعالیٰ کی لعنت برستی ہے،اگر شوہر کے کہنے پر کاٹے گی تب بھی یہی حکم ہے،کیونکہ اللہ پاک کی نافرم...

386
387

پرندوں کا کمی بیشی کے ساتھ تبادلہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پرندوں کا کمی بیشی کے ساتھ تبادلہ کرنا جائز ہے مثلا ایک اچھی نسل کے طوطے کے بدلے میں زیادہ تعداد میں کبوتر دینا جائز ہےیا نہیں ؟

387
388

شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟

جواب: جائز نہیں ،چنانچہ ہدایہ اور اس کی شرح بنایہ میں ہے:’’(ولا يصلي الطاهر خلف من هو في معنى المستحاضة)أراد به من به سلس البول والرعاف الدائم والجرح الذي ...

388
389

اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا حکم

جواب: جائز ہے،بشرطیکہ وہ ہاشمی خاندان سے نہ ہو۔ پوچھی گئی صورت میں جبکہ ساس یا سسر شرعی فقیر ہوں اور ہاشمی خاندان سے بھی نہ ہوں ، تو ان کو اپنے مال کی زکاۃ ...

389
390

میت کو سرد خانہ میں رکھنا

جواب: جائز نہیں ہے۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ جس چیز سے زندہ کو تکلیف ہوتی ہے اس چیز سے مردہ کو بھی تکلیف ہوتی ہے اور جس طرح زندہ کو بلاوجہِ شَرْعی تکلیف دینا ج...

390