سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 1339 results

381

جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا

جواب: شریف کے بعد یاد آیا کہ قراءت جہری کرنا چاہئے،چنانچہ امام نے پھر الحمد شریف کا اعادہ کیا یعنی جہر کے ساتھ پڑھا تو ایسی صورت میں کیاحکم ہے؟ آپ ر...

381
382

ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟

جواب: شریف میں گزارنا سنت ہے ۔(8)بارھویں کی رمی کر کے غروبِ آفتاب سے پہلے پہلے اختیار ہے کہ مکہ معظمہ زادھا اللہ شرفاً و تعظیما کو روانہ ہوجائیں،مگر بعدِ غ...

382
383

ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم

جواب: شریف کے بعد سورہ مزمل شریف کی قراءت شروع کرتا ہے اور پہلی رکعت میں تمام سورہ مزمل شریف تلاوت کرتا ہوا جب﴿خَیْرٍ تَجِدُوْهُ﴾پر پہنچتا ہے،تو﴿خَیْرٍ تَجِ...

383
384

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔

384
385

میت کے ذمے روزے باقی ہوں تو گھر والے اس کی طرف سے روزے رکھ سکتے ہیں یا فدیہ دیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مجھے میرے ایک دوست نے ایک پوسٹ بھیجی جس میں بخاری شریف کے حوالے سے لکھاتھاکہ جس شخص کا انتقال ہوااوراس کے ذمےروزے باقی ہوں ،تومیت کا ولی میت کی طرف سے روزے رکھے، برائے کرم یہ رہنمائی فرمادیں کہ کیاواقعی میت کی طرف سے روزے رکھے جاسکتے ہیں ؟

385
386

صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟

جواب: شریف کے بعد ایک اعرابی روضہء اقدس پر حاضر ہوا اور روضۂ شریفہ کی خاک پاک اپنے سر پر ڈالی اور عرض کرنے لگا یارسول اللہ جو آپ نے فرمایا ہم نے سُنا اور ج...

386
387

لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک اور روزے میں لگانا کیسا ؟

جواب: شریف ،جلد4،صفحہ508، رضافاؤنڈیشن ، لاھور) ایک اور مقام پرامام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں :’’شریعتِ مطہرہ میں طہارت و حُلّت اصل ہیں اور...

387
388

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔

388
389

بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا

سوال: احیاء العلوم (اردو )جلد 1 صفحہ 998 پر سعادت مندوں کا عمل مذکور ہے جس میں سورتوں کی ترتیب الٹی ہے کیا اسے پڑھ سکتے ہیں ؟ترتیب یوں ہے: الحمد شریف ، سورہ ناس ، سورہ فلق ، سورہ اخلاص ، سورہ کافرون، آیت الکرسی ۔۔رہنمائی فرمائیں اور اجر پائیں ۔

389
390

عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟

جواب: درود پاک اور وہ وظائف جو قرآنی آیات کے علاوہ ہوں مطلقاًپڑھ سکتی ہے،البتہ اگر قرآنی آیت پر مشتمل وظائف ہوں،تو ان میں یہ تفصیل ہو گی کہ اگروہ وظائف ای...

390