سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 4429 results

381

مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟

جواب: جائز ہے، لیکن ایسے ڈیزائن کے بریسلٹ یا بینڈ جنہیں مرد ہی استعمال کرتے ہیں، عورتیں نہیں پہنتیں، عورت کا انہیں پہننا مردوں سے مشابہت کی وجہ سے ناجائز ہو...

381
382

قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل لینے اور انشورنس کروانے کا حکم

جواب: جائز نہیں کہ یہاں ضامن وہ ہے جس نے چوری کی، نہ کہ کمپنی کیونکہ کمپنی نے تو اس کا کوئی نقصان نہیں کیا۔ مفتی اعظم پاکستان وقار الدین رحمۃ اللہ علیہ...

382
383

حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم

جواب: دینا لازم ہو گی کہ یہ مہر کے عوض کوئی چیز دینا ہے جوکہ بیع ہے اور بیع میں، فریقین جس عوض پر راضی ہو جائیں ،وہی دینا لازم ہوتا ہے۔ البتہ اس صورت م...

383
384

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: جائز بلکہ مستحب یعنی ایک اچھا عمل ہے۔ قرآن کریم میں اللہ عزوجل نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و سلم پر درود پاک پڑھنے کے حکم میں کوئی قید بیان نہیں فر...

384
385

قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟

385
389

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس کچھ رقم ہے اور وہ اسامہ کو جانور خرید کے دینا چاہتا ہے ، اسامہ ان جانوروں کو پالے گا اوروہ جانور قربانی پہ فروخت کیے جائیں گے۔ جو منافع ہوگا وہ دونوں آپس میں برابر تقسیم کریں گے ،اس طریقے سے شرکت کرنا کیسا ہے؟اگر ناجائز ہے، تو اس کا درست طریقہ ارشاد فرمادیں۔ نوٹ: جانور ابھی تک نہیں خریدے ۔

389