سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 1056 results

381

مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

381
382

رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟

جواب: سنت ہے ، اس کے بعد دوسری تکبیر کہتا ہوا رکوع میں جائے اور اگر یہ گمان ہو کہ ثنا پڑھنے کی صورت میں امام صاحب رکوع سے اٹھ جائیں گے ، تو تکبیرِ تحریمہ کے...

382
383

تلاوتِ قرآن سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کا حکم

سوال: کیا قرآن پاک کی تلاوت شروع کرنے سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہے؟

383
384

پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کا حکم

جواب: سنت عمل ہے ،جس کے ذریعے مسلم اور غیر مسلم کے مابین امتیاز ہوجاتا ہے۔ختنے کی کم از کم مدت 7 سال ہے، یعنی جب بچہ 7سال کا ہوجائے، تو سنت طریقہ یہ ہے...

384
385

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ بھی اس علت کے مفقود ہونے پر سجدہ سہو کے لازم ہونے اور سجدہ سہو نہ کرنے پر نماز واجب الاعادہ ہونے کے بارے می...

385
386

بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟

جواب: سنت ہے) رہا امام اعظم علیہ الرحمۃ کا قول تو اگرچہ ان کے نزدیک وتر فرض(عملی) ہے لیکن پھر بھی اس سے کثرت حاصل نہیں ہوتی ،کیونکہ یہ ایک دن رات کی مقرر ...

386
387

سنت موکدہ کی رکعتیں کون کون سی ہیں ؟

سوال: سنت موکدہ رکعات کون سی ہیں؟

387
388

جمعہ کی نماز کی رکعتوں کی تعدادکتنی ہے؟

جواب: سنت مؤکدہ ،پھر دو رکعت جماعت کے ساتھ فرض جمعہ پھر چار رکعت جماعت کے بعد سنت مؤکدہ، پھران کے بعد دو رکعت سنت غیر مؤکدہ اور پھران کےبعد دو رکعت نفل ہوت...

388
389

عصرا ور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟

389
390

ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم

جواب: سنت ہےلہٰذا اگر امام صاحب نے بھول کر جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی مگر ایسا کرنا سنت کے خلاف ہے ۔سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا ۔ صدر ...

390