
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
جواب: عالمگیری میں ہے:’’ ولا ينبغي أن يتكلم السامع في خلال الأذان والإقامة ولا يشتغل بقراءة القرآن ولا بشيء من الأعمال سوى الإجابة ، ولو كان في القراءة ينبغ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بدھ کے دن ناخن کاٹنا درست ہے؟ اگر بدھ والے دِن نہ کاٹے جائیں اور چالیس دِن پورے ہو رہے ہوں تو کیا اِس صورت میں بھی بدھ گزار کر جمعرات کو کاٹنے چاہئیں یا بدھ کو ہی کاٹ لیے جائیں؟
سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
جواب: دین اللہ عزوجل :رکوبہ البحر المخوف وقتال اعدائہ ۔قال الحافظ ابن حجر:وفی معنی الدین جمیع التبعات المتعلقات بالعباد“یعنی :(شہیدِ بحر کے تمام گناہ معاف ک...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: دینادونوں ہی ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والے کام ہیں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ﴿لَعْنَتَ اللہِ عَلَی الْکٰذِبِیۡنَ ﴾یعنی :جھوٹو...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: دین کےانکار کے سبب دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور مرتد ،کفار کی سب سے بدترین قسم ہے ،یہاں تک کہ ان کے احکام، کافرِ اصلی(ہندو ،مشرک وغیرہ) سے بھی س...
جواب: عالم بحقیقۃ امرہ“ ترجمہ: یہ آیتِ مبارکہ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ معاملے کی حقیقت جانے بغیر کسی کا حق ثابت کرنے یا اس کے انکار کے لیے دوسرے سے مقدمہ ...
مہندی سے ہاتھ پر جاندار کی تصویر بنانا
جواب: عالم الكتب( تکملہ بحر الرائق للطوری میں ہے "و لا بأس للنساء بخضاب اليد والرجل ما لم يكن خضاب فيه تماثيل" یعنی عورتوں کے لیے ہاتھ اور پاؤں میں خضاب...
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: دینی و دُنیوی بھلائیوں کے حُصول کا آسان ذریعہ ہے۔ قرآن و حدیث اور اَقوال و اَفعالِ بُزرگانِ دین سے وسیلہ اِختیار کرنے کا واضح ثُبوت ملتا ہے ، بلکہ الل...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟