
اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا
سوال: کیا کوئی بھائی اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دے سکتا ہے؟
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
ساداتِ کرام کا ایصالِ ثواب کے لئے پکا ہوا کھانا کھانا
جواب: صدقہ منع ہے، جبکہ مرحومین کےایصال ثواب کا کھانا نفلی صدقہ ہے نہ کہ واجبہ ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ...
کیا مردوں کو ایک بار ایصالِ ثواب کرنے سے بار بار ان کو ثواب پہنچتا ہے
جواب: صدقہ جاریہ کی صورت میں نہیں ہے تو اس کا ثواب ایک بار پہنچانے سے بار بار نہیں پہنچتا البتہ اگر وہ نیکی صدقہ جاریہ کی صورت میں ہو مثلامسلمانوں کے لیے کن...
شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟
جواب: صدقہ فطر کی مقدار رقم فقیر شرعی کو دینا ہے ۔ قرآن مجید میں ہے :{ فَمَنْ کَانَ مِنْکُمْ مَّرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخ...
جواب: صدقہ فطر کی رقم دے دے تو بھی کفارہ ادا ہوجائے۔یونہی ایک مسکین کو دس دن تک ایک ایک صدقہ فطر بھی دیا جاسکتا ہے اگر کوئی شخص اس کی استطاعت نہیں رکھتا ت...
میت کا چالیسواں اور دسواں وغیرہ کرنا
جواب: صدقہ افضل ہے،تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:پانی کا صدقہ،تو حضرت سعد رضی اللہ تعالی عنہ نے کنواں کھدوایا او ر کہا کہ یہ سعد کی ماں کےلئے وقف ہے۔ ...
نواسی کی اولادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
جواب: صدقہ فطر و نذر و کفّارہ بھی انھیں نہیں دے سکتا۔ رہا صدقہ نفل وہ دے سکتا ہے بلکہ بہتر ہے۔"(بہارشریعت،ج01،حصہ05،ص928،مکتبۃ المدینہ) ...
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: صدقہ و غیرہ کا ثوب اپنے والدین اور دوسرے مسلمانوں کو بخش سکتے ہیں خواہ وہ حیات ہوں یا وفات پاچکے ہوں ۔ لہذاجس طرح عمرہ فوت شدہ شخص کو ثواب پہنچانے...