
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت
سوال: ہم آن لائن اسٹور بناتے ہیں ،جس کا ماہانہ کرایہ بھی ہم دیتے ہیں ، ہم اپنے آن لائن اسٹور پر کسی ویب سائٹ سے کوئی پروڈکٹ تلاش کر کے لگاتے ہیں ، اس میں قیمت بھی لکھی ہوتی ہے اور جس کسٹمر کو وہ چیز پسند آتی ہے، وہ خریدنا چاہتا ہے، تو اس میں خریدنے والے آپشن کو کلک کرتا ہے، وہاں خریدنے کی ہیڈنگ بھی موجود ہوتی ہے،پھر اس کے بعد بسا اوقات بعض چیزوں کی قیمت کی بارگیننگ کر کے ریٹ فائنل کر لیتے ہیں،تو ہم بیچنے کےآپشن پر کلک کر کے اسے بیچ دیتے ہیں اور اس سے رقم وصول کر لیتے ہیں ، اس کے بعد ہم ویب سائٹ والوں سے آن لائن خرید کر قیمت کی ادائیگی کر دیتے ہیں اور انہیں کسٹمر کا ایڈریس دے دیتے ہیں ،وہ کسٹمر کو چیز پہنچا دیتے ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ خریدو فروخت کا یہ طریقہ شرعا جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ کسٹمر کو بیچنے کے بعد ہم خود خریدتے ہیں اورپھر چیز بھی ہمارے قبضے میں نہیں آتی۔ واضح رہے کہ اس میں کمیشن والا معاملہ نہیں ہوتا، بلکہ ہم کسٹمر کو باقاعدہ بیچتے ہیں، پھر بعد میں خود خریدتے ہیں ۔
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: کسی حصہ پر بیٹھ جائے اور اس نے پیشاب وغیرہ نہیں کیا، تو اس کی وجہ سے نمازی کی نماز میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ احادیثِ طیبہ سے ثابت ہے کہ نبی کریم صلی...
ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی وقت کی مثلاً ظہر کی نماز قضا ہوجائے، تو کیا اسے عصر کے وقت میں ادا کرسکتے ہیں یا پھر اس قضا نماز کو اگلے دن ظہر کے وقت میں ہی ادا کرنا ضروری ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: کسی عارض کی بِناپر ہو بعد اس کے کہ وہ نفل تھا،۔۔ مثلاً :منت والی عبادت منت ماننے پر، طواف کے نوافل طواف کرنے پر اور سجدہ سہو انسان کی طرف سے واجب ترک...
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کسی نے ترک کر دیا ، تو دم لازم ہوگا ، یہی قول ہمارے مذہب کے مطابق درست ہے ، اکثر علما یہی فرماتے ہیں ، جن میں امام حسن بصری ، حکم ، حماد ، امام ثوری ،...
طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا
جواب: کسی نے طوافِ قدوم نہ کیا اور وقوفِ عرفہ ادا کرلیا،تو اب اُس پر سے طوافِ قدوم کی ادائیگی ساقط ہوجائے گی،لہذا طوافِ قدوم منیٰ جانے سے پہلے کرنا ضرور...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: کسی عذرِ شرعی کے بیٹھ کر پڑھیں گے،تو ادا نہیں ہوں گی،البتہ جو شخص کسی صحیح و شرعی عذر کی بنا پر بیٹھ کر یہ نمازیں ادا کرے یا بلا عذر کوئی نفل نماز ب...
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: کسی عورت کواپنے شوہر کی زیادتی یا بے رغبتی کا اندیشہ ہو،تو ان پر کوئی حرج نہیں کہ آپس میں صلح کرلیں اور صلح بہترہے۔‘‘( پ 05، النساء 128) اِس آیت ک...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: کسی پر سجدۂ سہو واجب ہو، تو اس کے لیے جائز ہے کہ وہ قعدۂ اخیرہ میں صرف التحیات پڑھ کر سلام پھیرے اور سجدۂ سہو کرے اور یہ بھی جائز بلکہ بہتر اوراحوط...
متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے
جواب: کسی صورت بدل نہیں ہو سکتا، خواہ کوئی ہزار بار عمرہ کر لے، اس سے اس کا حج ادا نہیں ہوتا۔ لہذا اگر کسی پر حج فرض ہو تو اس کے لیےبغیر عذرِ شرعی حج کو مؤ...