سرچ کریں

Displaying 3911 to 3920 out of 5650 results

3911

نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی کی نکسیر نماز کی حالت میں جاری ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

3911
3912

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

سوال: رمضان المبارک موسم گرما میں آرہا ہے، کیا سالانہ امتحانات کی وجہ سے طلبا کا رمضان کے فرض روزے قضا کرنا ، جائز ہے؟ نیز جو والدین بچوں کے اس فعل سے راضی ہوں یا خود روزے چھڑوائیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

3912
3914

نمازکے دوران سجدے میں ناک پر نظر رکھنے کاحکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا سجدے میں نظر ناک پر رکھنا ضروری ہے، اوراگر نظر ناک پر نہ رکھ سکیں تو کیا حکم ہے؟

3914
3915

حضرت عیسیٰ اور امام مہدی کے متعلق عقیدہ - دار الافتاء

جواب: ہے؟ بعض کہتے ہیں کہ یہ مقتول حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ چہرہ تو حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کا ہے لیکن جسم حضرت عیسیٰ ...

3915
3916

کام کرنے پر اُجرت کی بجائے گفٹ طے کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کمپنی کی پروڈکٹس (Products)بیچتا ہے کمپنی ایک ٹارگٹ(Target) دیتی ہے باقاعدہ کوئی اجارہ نہیں کرتی مثلاً یوں کہتی ہےکہ اگر آپ ایک لاکھ کا ٹارگٹ پورے کریں گے تو آپ کو چالیس ہزارکا گفٹ (Gift)دیا جائے گا۔کیا اس طرح عقد کرنا درست ہے؟

3916
3917

کاروبار کے لئے قرض دے کر کاروبار کا منافع لینا کیسا؟

سوال: میں نے اپنے بھائی سے کچھ رقم کاروبار کے لیے بطور قرض لی ہے، میں وہ رقم اپنے بھائی کو ویسے ہی ادا کروں گا جتنی لی ہے، اس میں کوئی اضافی شرط معاذاللہ نہیں لگائی، لیکن مفتی صاحب ہم نے آپس میں رضا مندی سے طے کیا ہے کہ اس کاروبار سے جو نفع ہوگا وہ ہم آدھا آدھا کریں گے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

3917
3918

بروکر کا ٹاپ مارنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کہ بارے میں کہ بروکر بسا اوقات اس طرح کرتے ہیں کہ پراپرٹی کے مالک کو کم پیسے بتاتے ہیں اور خریدنے والے کو زیادہ پیسوں میں فروخت کرتے ہیں اور درمیان کے پیسے خود رکھ لیتے ہیں مثال کے طور پر ایک پراپرٹی پچاس لاکھ کی فروخت کرنے کے بعد پراپرٹی کے مالک کو کہاکہ یہ پینتالیس لاکھ کی فروخت کی ہے بروکر کا ایسا کرنا کیسا ہے؟اسے بروکرز کی اِصْطِلاح میں ٹاپ مارنا کہاجاتا ہے ۔

3918
3919

بروکر کا پارٹی کو مارکیٹ ویلیو سے زائد قیمت بتانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی ایک پراپرٹی بیچ رہا ہوں جس کی مارکیٹ ویلیوتیس لاکھ روپے ہے لیکن بروکرپارٹی سے بتیس لاکھ مانگ رہا ہے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

3919
3920

خواب میں بزرگوں کا دیدار ہوسکتا ہے؟

سوال: کیا خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ دیگر نیک افراد، مثلاً حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم یا دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان، غوثِ اعظم، امام احمد رضا خان علیہما الرحمہ یا دیگر بزرگانِ دین کا دیدار ممکن ہے؟

3920