
مدرسے کی زمین پر امام یا موذن کی رہائش بنانا کیسا؟
جواب: حرام ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
مسجد کےپلاٹ کے نیچے استنجاخانے بنانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کسی شخص نے ایک پلاٹ مسجد کے لیے دیا ہے، وہ پلاٹ ایک طرف سے اونچا دوسری طرف سے نیچے ہے، انتظامیہ والے یہ چاہتے ہیں کہ نیچے والی جانب پہلے بیسمنٹ میں وضو خانے ، استنجا خانے اور مسجد کا سامان رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا کمرہ بنا دیا جائے اور پھر اس کی چھت کو باقی زمین کے برابر کر کے اس پر مسجد بنا دی جائے ، اس طرح مسجد کے ایک حصے کے نیچے وضو خانے اور استنجا خانے ہو جائیں گے ، کیا اس طرح کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل: خضر محمودعطاری(وارڈ نمبر 12،کہوٹہ، راولپنڈی)
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟
کیا مسجد کے چندے سے امام کو موٹرسائیکل دلاسکتے ہیں؟
جواب: حرام ہے کہ اس کاعرف نہیں ہے اورمسجدکاچندہ انہی مصارف میں صرف کرنے کے لیے ہوتاہے جورائج ومعروف ہوں ۔پس ان پرلازم ہے کہ اس فعل سے توبہ کریں اورجس نے مو...
ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں استعمال کرنا کیسا؟
سوال: ایک مسجد میں جھولی کا چندہ جمع کیا ہو ،تو کیا دوسری مسجد میں لگا سکتے ہیں؟
حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم ِغیب کا انکارکرنے والے کا حکم
تاریخ: 11ذوالقعدۃ الحرام 1443 ھ/ 11جون 2022ء
افراہ نور نام کا مطلب اور افراہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا افراہ نور نام رکھ سکتے ہیں؟
تہلیل نام کا مطلب اور تہلیل نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا تہلیل نام رکھ سکتے ہیں؟
صنم نام کا مطلب اور صنم نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا نام صنم رکھ سکتے ہیں؟
تحریم فاطمہ کا مطلب اور تحریم فاطمہ نام رکھنے کا حکم
سوال: تحریم فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟اس کے معنی کیا ہیں؟