
آٹو میٹک واشنگ مشین سے کپڑے پاک کرنا کیسا؟
سوال: آٹو میٹک مشین سے کپڑے پاک ہوتے ہیں یا نہیں؟
جس واٹر پارک میں بے پردگی ہو وہاں جانا کیسا؟
سوال: نگاہوں کی حفاطت کرتے ہوئے واٹر پارک جانا کیسا ہے کہ جہاں بے پردہ عورتیں ہوتی ہیں؟
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: جہاں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے،اگر سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا، تو واپس لوٹ کر قراءت مکمل کرنے کا لکھا ہوتا ہے۔اس کا درجہ کیا ہے یعنی لوٹنا واجب و ضروری ہے یا نہیں؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں موبائل پر دیکھ کر قرآن کریم پڑھنا
سوال: غسل فرض ہونے کی حالت میں موبائل پر دیکھ کر قرآن کریم پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانا
سوال: یورپ میں اسلامی بکس آسانی سے نہیں ملتی۔تو کیا ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جاسکتے ہیں؟
دورانِ عدت نوکری پر جانا کیسا؟
جواب: کونت اور نفقہ شوہر کے ذمے لازم ہے ، اور اگر کسی ضرورت شرعی کی وجہ سے وہ عورت دوسرے مکان میں منتقل ہوجائے تو عدت کے معاملے میں اس مکان کے بھی وہی احکام...
غیر مسلم کو مکان کرایہ پر دینا کیسا؟
جواب: کونت وزراعت پر اجارہ دیاہے نہ کسی معصیت پر اور رہنا ،بونا فی نفسہٖ معصیت نہیں۔ اگر چہ وہ جہاں رہیں معصیت کریں گے، جو رزق حاصل کریں معصیت میں اٹھائیں گ...
فوٹو گرافر کو دکان کرایہ پر دینا کیسا؟
جواب: کونت اور کام کی غرض سے کرایہ پر لیتا ہے اس میں کسی بھی جائز و ناجائز کام کا ذمہ دار وہ خود ہوتا ہے۔ البتہ مالک دکان پر لازم ہے کہ یہ کہہ کر دکان ن...
سوال: کیا ہم جم پر جاسکتے ہیں؟
دوسروں کو میسج کرنے پر خوشخبری ملنے والے میسجز کرنا
جواب: کونبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کرنا،اس سے بڑاگناہ ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر جھوٹ با...