Gym Par Jana Kaisa?
جم پرجانا کیسا؟
فتوی نمبر:WAT-219
تاریخ اجراء:03ربیع الآخر1443ھ/09نومبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا ہم جم پر جاسکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جم
پر عموماً میوزک
ہوتاہے اوروہاں جم
کرنے والےافرادکا لباس عموما بے پردگی
پر مشتمل ہوتا ہے،اورمیوزک
سننایاکسی کےستروالے
مقام کوبلاعذرشرعی دیکھنا،جائزنہیں
، البتہ!اگر جم میں میوزک
،بے پردگی
اور عورتوں سے اختلاط وغیرہ غیرشرعی معاملات نہ ہوں
تو وہاں جانے کی اجازت ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
شادی میں ناچنا گانا اور ڈھول بجانا کیسا ہے؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
عاشورا کے دن کام کرنے اور اس دن کی کمائی کا حکم
ماہی گیروں کا ہاتھوں پر مہندی لگانے کا حکم
آٹے میں انگلی کی کھال مل جائے تو کیا حکم ہے؟
مرد وعورت کا ایک جم میں ورزش کرنا اور ایسے جم کو چلانا کیسا؟
آرٹیفیشل پلکیں لگانے کا شرعی حکم
بیماری سے شفا کے لئے مرد کا چھلا پہننا کیسا؟
کھانے کے پیسے بغیر کھائے خود رکھ لینا کیسا؟
اسکن وائٹننگ ٹریٹمنٹ کروا سکتے ہیں؟
گندے پانی سے سیراب کی گئی فصل کو استعمال کرنا کیسا؟
شادی میں غیر محرم سے ویڈیو بنوانا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(435)
عقائد کے مسائل
(406)
طہارت کے مسائل
(747)
نماز کے مسائل
(2082)
میت سے متعلق مسائل
(320)
روزے کے مسائل
(413)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(452)
حج وعمرہ
(542)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(339)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(810)
نکاح کے مسائل
(344)
خرید و فروخت کے مسائل
(290)
حلال و حرام کے مسائل
(1148)
عورتوں کے مسائل
(628)