سرچ کریں

Displaying 3971 to 3980 out of 4413 results

3971

نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد دوبارہ سورت ملانے کی نیت سے سورۂ فاتحہ پڑھنا

جواب: جائز نہیں ،بلکہ بھول کر ہو تو سجدہ سہو لازم ہوگا اور اگر جان بوجھ کر ہو نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: ’’لو کررھا فی الاولیین ...

3971
3972

گھر میں اصحاب کہف کے نام لگانے کی فضیلت

جواب: جائز اور شرعا پسندیدہ ہے،باقی بعض افراد کا یہ کہنا کہ اصحاب کہف پچھلی امتوں کے ولی تھے تو ہم مسلمانوں کو ان کے نام نہیں لٹکانے چاہئیں، یہ بے ...

3972
3973

محمد ذکوان نام کا مطلب اور محمد ذکوان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: جائز ہے ۔ذکوان کا معنی "ذہین" ہے ۔کئی صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کا نام' ذکوان' تھا جن میں سے ایک مشہور صحابی حضرت ابو السبع ذکوان بن عبد قیس ر...

3973
3974

عمامہ باندھ کر سونا کیسا ؟

جواب: جائز ہے لیکن یہ خیال رکھا جائے کہ عمامے کی بے ادبی نہ ہو مثلا کسی ایسی جگہ سوئے جہاں سے لوگوں کا گزر ہوتا ہے اور نیند کے دوران عمامہ اتر گیا تو اندیش...

3974
3975

کسی انسان کے لئے اپنے دل میں تکبر یا حسد رکھنا کیسا ہے؟

جواب: جائز نہیں،احادیث مبارکہ میں ان کے بارے میں سخت وعیدات بیان ہوئی ہیں۔ تکبرکے بارے میں صحیح مسلم میں ہے” عن عبد الله بن مسعود، عن النبي صلى الله علي...

3975
3976

بیماری کی وجہ سے سجدے میں گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنا

جواب: جائز ہو گی۔ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ نماز کے مکروہاتِ تنزہیہ بیان کرتے ہوئے بہارِ شریعت میں لکھتے ہیں :”سجدہ کو جاتے وقت گھٹنے سے پہلے ہ...

3976
3977

قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ

جواب: جائز ہے کہ ہر رُکوع اور ہرسَجدے میں تین تین بار ’’سبحان ربی الاعلی،سبحان ربی العظیم‘‘ کی جگہ صرف ایک ایک بار کہے ۔ مگر یہ ہمیشہ اور ہر طرح کی نَماز ...

3977
3978

کافر یا بدمذہب کو دیکھ کر مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا پڑھنا

جواب: جائز ہے اس دعا کا مقصد یہ ہے کہ آدمی جب کسی کو مصیبت میں دیکھےتو اللہ تعالیٰ کا شکر بجالائے کہ میں اس مصیبت میں مبتلا نہیں اور ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے...

3978
3979

خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت ہو، تو دوسروں کو بتانا کیسا ؟

جواب: جائز ہے ،البتہ اپنی بڑائی کے لیے بتانا ،یا اس لیے بتانا کہ لوگ مجھے نیک سمجھیں یاکوئی اور مذموم مقصدپیش نظرہوتو ان صورتوں میں اس مذموم مقصدکی وجہ سے...

3979
3980

بڑے جانور میں عقیقہ اور گوشت بیچنے کی نیت ہو تو عقیقہ کا حکم

جواب: جائز ہے مثلاًدَمِ اِحصار اور احرام میں شکار کرنے کی جزا اور سر منڈانے کی وجہ سے دَم واجب ہوا ہو اورتمتع و قران کادَم کہ ان سب کے ساتھ قربانی کی شرکت ہ...

3980