سرچ کریں

Displaying 3981 to 3990 out of 4052 results

3981

کیاانسانی بالوں کی وگ لگا سکتے ہیں ؟

سوال: کسی شخص کی عمر انتیس سال ہو اور اس کے سر کے بال اڑ گئے ہوں اور وہ گنجا ہوگیا ہو، تو کیا وہ انسانی بالوں کی وگ استعمال کرسکتا ہے؟

3981
3982

عورت مخصوص ایام میں جس بستر پر سوتی ہو پاکی کے ایام میں اس پر سونے کا حکم

سوال: عورت اپنے مخصوص ایام میں جس بستر پر سوتی ہے ،کیا پاکی کے ایام میں وہ اس بستر پر سو سکتی ہے؟

3982
3983

وتر میں دعائے قنوت کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح پڑھنے اور یاد آنے پر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

سوال: وتر میں دعائے قنوت کے لئے اللہ اکبر کہا ، اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح شروع کردی ، دو بار تسبیح پڑھنے کے بعد یاد آیا ، تو دعائے قنوت پڑھ لی اور آخر میں سجدۂ سہو بھی کیا، اس نماز کا کیا حکم ہے؟

3983
3986

ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا

سوال: امام کے قراءت شروع کرنےکےبعدجوشخص جماعت میں شامل ہو،وہ ثنانہیں پڑھ سکتا،کہ امام کی قراءت سننا ضروری ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ سری نمازمثلاًظہر،عصرمیں امام آہستہ قراءت کرتاہے،توکیااس صورت میں تاخیرسےجماعت میں شامل ہونےوالاثناپڑھ سکتاہے؟

3986
3987

قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا

سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

3987
3989

تعزیت کے دن مکمل ہونے پرنہانا کیسا ؟

سوال: کیا تعزیت کے تین دن کے بعد نہانا اور کپڑے بدلنا لازمی ہے؟

3989
3990

چھوٹے ٹینک میں نجاست خفیفہ گِر جائے تو حکم

سوال: اگر ٹینک دہ در دہ سے کم ہو اور اس میں نجاست خفیفہ والی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟

3990