
مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد
رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-761
تاریخ اجراء:05 جمادی الاول 1444 ھ /29نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حائضہ جس بستر پر سوئے
اس بستر پر حیض کے بعد سونے میں کوئی حرج نہیں فقط حالت حیض میں سونے کی
وجہ سے وہ بستر ناپاک نہیں ہوگا ہاں اگر واقعتا کوئی نجاست لگ جائے تو
اسےدھو کر پاک کر لیا جائے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم