عصر کے وقت حیض آجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عصر کے وقت میں نماز ادا کرنے سے پہلے حیض آگیا، تو اس نماز کا حکم؟
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
عصر کا وقت شروع ہوچکا تھا ،ابھی نماز ادا نہیں کی تھی کہ حیض آگیا، تو کیا اب پاک ہونے کے بعد اس نمازِ عصر کی قضا کرنی ہوگی؟
جواب
پوچھی گئی صورت میں اس نماز کی قضا فرض نہیں ۔
بہار شریعت میں ہے :”نماز کا آخر وقت ہوگیا اور ابھی تک نماز نہیں پڑھی کہ حیض آیا یا بچہ پیداہو، تو اس وقت کی نماز معاف ہوگئی۔“(بہار شریعت ،جلد1،صفحہ 380، مکتبۃ المدینہ ،کراچی)
واللہ اعلم و رسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-2363
تاریخ اجرا: 13محرم الحرام 1447ھ / 09 جولائی 2025ء
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت
عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
بچے کو دودھ پلاتے ہوئے قرآن پڑھنا کیسا؟
عورت کا نماز میں جہری قراءت کرنا کیسا؟
عورت کا مرد ڈینٹسٹ سے علاج کروانا کیسا؟
کیا پھوپھو کا بھتیجے سے پردہ ہے؟
حالت حیض میں بیوی سے جماع کا حکم
عورت کا سوتیلے بھتیجے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا؟
لڑکی کا تعلیم کے لئے اکیلے باہر ملک جانا
حیض آنے سے پہلے کی قضا نماز کا حکم
احرام کی حالت میں عورت کا بالیاں پہننے کا حکم
بے وضو عمرے کا طواف کرکے واپس پاکستان آجائیں تو کیا حکم ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(453)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(355)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)