
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اوریونہی آجکل کرونا وائرس وبا کے زمانے میں جو اذان دی جاتی ہے،تو کیا سننے والااس اذان کا بھی جواب دے گا؟
ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا
جواب: اذان اوراقامت کے ساتھ مسنون طریقہ سےجماعت کےساتھ نمازپڑھ لیں،تواب دوبارہ اسی کیفیت پر دوسری جماعت قائم کرنامکروہ ہے،البتہ محراب سےہٹ کر اذان کااعادہ ک...
تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟
سوال: اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوٹ جائے اور گھر میں نماز پڑھ رہے ہوں، تو کیا اس کے لئے بھی اذان و اقامت کہی جائے گی؟
پندرہ دن رہنے کی نیت حتمی نہ ہو، اس میں شک ہو، تو کیا مسافر مقیم بن جائے گا؟
جواب: اقامت کی حتمی و جزمی نہیں ہوگی، بلکہ نیت میں تردد و استثناء موجود ہے کہ اگر کامیابی نہ ملی ،تو میں پندرہ دن سے قبل چلا جاؤں گا ،لہٰذا جب نیت جزمی نہیں...
جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں
جواب: اقامت بن جائے گی اور آپ مکمل نماز ادا کریں گے ، قصر نہیں پڑھیں گے ۔ (2) اور جب پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہو گی ، تو آپ شرعی مسافر ہو ں گے...
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: اقامت میں فرق پڑنے کی تفصیل: ٹمپریری ریزیڈنس کارڈ کی تفصیل: ٹمپریری ریز یڈنس کارڈ پاس ہے اور ری نیویشن کی شرائط بھی پوری ہیں، تو اس صورت میں چونکہ...
مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟
جواب: اقامت سے باہر نہ چلا جائے تب تک اُس کا وہ وطنِ اقامت باطل نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں وہ شخص آئندہ سات دنوں کی نمازیں بھی پوری ہی پڑھے گا ۔ ...