سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 566 results

31

انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے القاء اورخواب کی حیثیت

سوال: انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے دل میں بیداری کی حالت میں جو بات ڈالی جاتی ہے ۔کیا وہ بھی وحی ہوتی ہے ؟ کیا انبیائےکرام کے تمام خواب وحی ہوتے ہیں ؟

31
32

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: اسلام شہاب رَملی انصاری علیہ رحمۃ اللہ الباری کے فتاویٰ میں ہے: ”سئل عما یقع من العامۃ من قولھم عند الشدائد یا شیخ فلان يا رسول اللہ ونحو ذٰلک من ال...

32
33

کیا معاشرے کی تباہی کے پیچھے علماء کے اختلافات ہیں؟

جواب: اسلام دشمنی اور جہالت پر مبنی ہوتے ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اور اس کے لئے ایسے بے تکے جملوں اور مفروضوں کا سہارا لیا جاتا ہے، جو ایسی ذ...

33
34

خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت

سوال: اگر کوئی خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرے تو کیا وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کرے گا یا کوئی اور بھی نبی پاک کی شکل میں آسکتا ہے ؟

34
35

خواب میں ملنے والی خلافت کا حکم

سوال: وصال کے بعد کوئی پیر کسی کو خواب میں اپنی خلافت دے ، تو اس خلافت کا کیا حکم ہوگا ، ایک شخص ہے جو اس کا دعوی کر رہا ہے ، اور لوگوں کے سامنے خود کو پیر صاحب جوکہ صاحب مزار ہیں ان کا جانشین و خلیفہ ظاہر کر رہا ہے ، جبکہ سب کو معلوم ہے کہ زندگی میں کبھی صاحب مزار بزرگ نے اس شخص کو اپنا جانشین نہیں بنایا ۔کیا اس طرح خواب کی بنیاد پر کسی کو پیر صاحب کا جانشین قرار دیا جاسکتا ہے ۔ اس بارے میں شریعت مطہرہ کیا حکم دیتی ہے ۔؟ رہنمائی فرمادیں۔

35
36

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

جواب: اسلام کے پہلے سلطان و بادشاہ حضرت امير معاويہ رضی اللہ عنہ ہوئے اور آپ کی سلطنت و بادشاہت بھی حدیث سے ثابت ہے ۔ نیز حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ ...

36
37

عورت کو خواب میں انزال ہوا لیکن منی باہر نہ نکلی توغسل کا حکم

سوال: عورت کو خواب میں انزال ہوجائے لیکن منی باہر نہ نکلے تو کیا غسل فرض ہوجائے گا؟

37
38

اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟

سوال: ہم شعبہ وکالت سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلام میں خلع کا حقیقی Conceptکیا ہے؟

38
39

نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی

جواب: خواب تھا تواس پر تعجب کیا؟ زید و عمر و خواب میں حرمین شریفین تک ہو آتے ہیں اور پھر صبح اپنے بستر پر ہیں۔ رؤیا کے لفظ سے استدلال کرنا اور ﴿اِلَّا فِتْن...

39
40

اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟

سوال: ہمارے ہاں بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی کو داڑھی رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے ،تو بہت سے لوگ جواباً یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ "جناب! اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں۔ " داڑھی کے متعلق اس طرح کے جملےبول کر یہ باوَر کروانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ شرعی اعتبار سے داڑھی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس طرح کے جملے بولنا درست ہے؟سائل: قاری جاوید( فیصل آباد )

40