سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 5483 results

31

بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟

سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟

31
32

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

جواب: بہتے خون والے حشرات کے ناپاک ہونے کے بارے میں تحفۃ الفقہاء میں ہے:’’ إذا کان لہ دم سائل فإن کان بریا ینجس بالموت وینجس المائع الذی یموت فیہ لأن الدم ...

32
33

نفاس کا خون آٹھویں دن بند ہونے کی صورت میں نماز و ازدواجی تعلقات کا حکم

سوال: بچہ کی پیدائش کے بعدآٹھویں دن خون آنا بند ہوگیا، تو نماز، روزہ اور شوہر کے ازدواجی حقوق کی ادائیگی کے متعلق کیا احکامات ہوں گے؟

33
34

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: خون مسفوح۔ ۔۔۔۔۔ یہ تو سات بہت کتب مذہب، متون وشروح وفتاوٰی میں مصرح اور علامہ قاضی بدیع خوارزمی صاحب غنیہ الفقہاء وعلامہ شمس الدین محمد قہستانی شا...

34
35

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: خون یا ریم اُبھرا اور فی الحال اس میں قوتِ سیلان نہیں اُسے کپڑے سے پونچھ ڈالا، دوسرے جلسے میں پھر اُبھرا اور صاف کردیا یوں ہی مختلف جلسوں میں اتنا نک...

35
36

جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا

جواب: خون والی دو رگیں۔ ذبح میں انہی چار رگوں کا کٹ جانا کافی ہے، جان بوجھ کر اس سے زیادہ کاٹنا منع ہے۔اسی طرح عمداً جانور کو اس طرح ذبح کرنا کہ چھری حرام...

36
37

بنیان پر مچھر یا جوں کا خون لگا ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: بنیان پر مچھر یا جوں کا خون لگا ہو اور اسی حالت میں نماز پڑھ لی جائے، تو کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی؟

37
38

بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟

38
39

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: خون نکلے جس سے اس کا تھوک سرخ ہوجائے، تو اس صورت میں اس شخص کا منہ پاک کیے بغیر ہی اس ناپاک تھوک کو نگل لینا گناہ ہے۔ اس پوری تفصیل سے واضح ہوا کہ صو...

39
40

بلڈ ڈونیٹ کرنے اور باڈی پارٹ ڈونیٹ کرنے میں حکم کافرق

جواب: خون لینا دینا بھی منع اور ناجائز ہے ، ہاں بوقت ضرورت اس کی اجازت دی گئی ہےلیکن اعضاکاعطیہ کرنے کی بوقت ضرورت بھی اجازت نہیں ہے ۔دونوں میں چنداعتبارس...

40