سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 2903 results

31

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

31
32

نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟

جواب: توجہ نہ دے اور اپنی نماز جاری رکھے۔ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”ولو ایقن بالطھارۃ وشک بالحدث او بالعکس اخذ بالیقین“یعنی اگر طہارت کا یق...

32
33

نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟

جواب: توجہ رہتی ہے، جب تک بندہ اِدھر اُدھر متوجہ نہ ہو جائے ، اس لیے چاہیے کہ نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کی بجائے ،خشوع و خضوع سے نماز ادا کرے اور نماز م...

33
34

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: توجہ ہی نہیں ہے کہ یہ بھی برائی اور گناہ ہے ، ان میں سے ہی ایک بہت بڑی خرابی مالِ وراثت میں شرعی طور پر وارث بننے والے اَفراد کو حصہ نہ دینا ہے ۔ کبھی...

34
35

نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم

جواب: توجہ مضطرب ہونا شروع ہو جائے اور خشوع وخضوع میں فرق پڑے، تو ایسی صورت میں ہاتھ یا بازو کے ذریعے ایک رکن میں دو مرتبہ پسینہ صاف کرنے کی اجازت ہے، لیکن ...

35
36

مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا

جواب: توجہ کے ساتھ نمازپڑھنے والوں کی سی نمازپڑھنے میں قیام کی حالت میں سجدہ کی جگہ کی طرف نظرکریں، تو جتنی دور تک نگاہ جائے، وہ موضعِ سجود ہے۔اور یہ سیدی ا...

36
37

اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا

جواب: توجہ کسی اور طرف نہ بٹے "پس اگر چلتے پھرتے یا کام وغیرہ کرتے ہوئے اس طرح تلاوت کرتاہے کہ توجہ قرآن پاک کی بجائے کسی اور طرف ہو جاتی ہے ، تو اس طرح پڑھ...

37
38

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

جواب: توجہ حاصل کرنے کے لئے عجیب و غریب انداز سے میک اَپ کیا جاتا ہے،جس کی وجہ سے چہرہ واقعی بگڑاہوا،بد نما اور ڈراؤنا سا دکھائی دیتاہے،توایسا میک اپ کرنا ض...

38
39

اللہ تعالی سےدعا مانگتے وقت نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام سے استغاثہ کرنا

سوال: جب کوئی شخص دعا میں ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو تو کیا اس وقت" یا رسول اللہ انظر حالنا "پڑھنا درست ہے ؟ میں بھی اس کا پڑھنا جائز سمجھتا ہوں لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ جب بندہ ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوکر دعا کررہا ہے تو عین اسی وقت یہ کلمات پڑھنا اور جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف توجہ کرنا درست ہوگا ؟

39
40

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: چیز عرف ِتجارمیں قیمت کی کمی کا سبب ہو، اگر چہ اس کی وجہ سے نفسِ چیز یا اس کے منافع میں کمی واقع نہ ہو،تو وہ شرعا ًعیب کہلاتی ہے۔مثلاًمکان یا زمین خ...

40