سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 544 results

31

نابالغ بچے کاایصال ثواب کرنا

سوال: کیا نابالغ بچہ بھی ایصالِ ثواب کسی کو دے سکتا ہے؟

31
32

وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ وضو سے فارغ ہوکر اپنے اعضا کو پونچھ لیتے ہیں، کیا ایسا کرنا شرعاً درست ہے؟ اور کیا اس طرح ہاتھ منہ پونچھنے سے وضو کا ثواب ضائع ہوجاتا ہے؟ پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میں نے ایک واٹس ایپ گروپ میں ایک پوسٹ دیکھی جس میں لکھا ہوا تھا کہ وضو کے بعد اعضا کو پونچھ کر ثواب ضائع نہ کرو! کیونکہ ان قطروں کو میزان عمل میں تولا جائے گا! اس کے بعد نیچے میزان عمل میں قطرے تولے جانے کے متعلق حدیث شریف لکھی تھی۔ برائے کرم اس مسئلے میں رہنمائی فرمائیں۔

32
33

نماز جنازہ کا ثواب، اللہ کے ولی کو ایصال کرنا

سوال: نماز جنازہ کا ثواب، اللہ کے ولیوں کو ایصال کیا جا سکتا ہے؟

33
34

والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل نماز پڑھنا

سوال: والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

34
35

دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

جواب: ثواب، ولکنہ ینقص منہ او یعاقب علی مقدار قصد الریاء و یثاب علی مقدار قصد الثواب“یعنی ریاکاری کے ارادے سے عبادت کرنے کا چوتھا درجہ یہ ہے لوگوں کا اس کے...

35
36

بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنی شادی شدہ بیوہ بہن کو پیسے دیتا ہے یا کھانے پینے کی چیز دیتا ہے اس نیت سے کہ اللہ پاک مجھے صدقہ کا ثواب عطا کرے تو کیا اس شخص کو صدقہ کا ثواب ملے گا ؟

36
37

کیا گھر میں آنے والی بلی کو کچھ کھانا دینے پر ثواب ملے گا؟

سوال: کسی کے گھر بلی آئے اور وہ اس کو کھانے کے لئے کچھ دے، تو کیا اس پر ثواب حاصل ہوگا اور کیا ہر بار کھلانے میں ثواب کی نیت ضروری ہوگی؟

37
38

حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت

سوال: ثواب کی نیت سے صرف تین مساجد کی طرف سفر کرنا جائز ہے، اس مفہوم والی حدیث کی وضاحت فرمائیں، نیز کیا اس حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اولیاء کے مزارات پر زیارت کی نیت سے سفر کرنا حرام ہے ؟

38
39

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟

39
40

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

جواب: ثواب ہونے کے لیے واضح دلیل ہیں ۔ایک روایت مرفوع بیان کی جاتی ہے ،نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:” من اطعم اخاہ حتی یشبعہ وسقاہ ...

40