سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 1919 results

31

عمرہ کو مہر مقرر کرنے کا حکم

سوال: کیا لڑکی اپنے نکاح کا یہ حق مہر رکھوا سکتی ہے کہ شادی کے بعد شوہر اسے عمرہ کروا دے گا؟

31
32

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

جواب: حقوق واجبہ و مستحبہ (مثلاً:نماز، رزقِ حلال کا حصول، والدین کی خدمت، اولاد کی پرورش، اپنی صحت کی حفاظت، رشتہ داروں سے صلہ رحمی وغیرہ)میں کمی کی صورت نہ...

32
33

شوہر کا مہرمعاف کروانا

سوال: والدین کی طرف سے مہرکی رقم جو مقر رہوئی، نکاح کے بعد لڑکا لڑکی باہمی رضا مندی سے وہ رقم کم کرسکتے ہیں؟ والدین نے بہت زیادہ مہرمقررکیاہو،جس کی وجہ سے شوہر بیوی کےحقوق پورے نہ کرپارہاہو،اورمیاں بیوی دونوں چاہتےہوں کہ مہرکی رقم کوکم کردیاجائے،تاکہ جلدی مہرادا ہوجائے،توکیاشرعاً اس کی گنجائش ہے؟نیزاگرعورت چاہےتومہرکی رقم شوہرکومعاف کرسکتی ہے؟

33
34

عورت طلاق کا مطالبہ کرے تو مہر دینا لازم رہے گا یا نہیں؟

جواب: حق مہراداکرنا لازم ہے۔اوراگر شوہر مہر کے بدلے میں طلاق دینے پر راضی ہو اور عورت اس کو قبول کر لے ،تو اب شوہر پر حق مہر ادا کرنا ، لازم نہیں ہوگا۔ ...

34
35

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: حقِ شرعی سے محروم نہ کرے گی۔“(فتاوی رضویہ ، جلد 26 ، صفحہ 291، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) بیوہ کے آگے شادی کرلینے سے وراثت میں بننے والے حصے سے متعلق ا...

35
36

شوہر مہر ادا کئے بغیر فوت ہوگیا، تو مہرکی ادائیگی کاطریقہ

جواب: حق مہر ادا نہیں کیا اور بیوی نے معاف بھی نہیں کیا، پھر شوہر کا انتقال ہو گیا، تو یہ مہر کی رقم شوہر پر قرض ہے اور حکمِ شرعی یہ ہے کہ کسی کے انتقال کے ...

36
37

عورت کو مہر کے مطالبے کا اختیار کب ہوگا ؟

جواب: حق دار ورثاء ہوں گے ، اگرچہ ورثاء میں خود شوہر بھی شامل ہوتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...

37
38

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

جواب: حق میں اعتکاف کے معاملہ میں مسجدِ بیت کا وہی حکم ہے ، جو مرد کے لیے عام وقف شدہ مسجد کا ہے اور مرد عام وقف شدہ مسجد میں نفلی اعتکاف کر سکتا ہے ، لہٰذا...

38
39

کئی سال بعد مہر ادا کرنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟

سوال: میری شادی 1998 میں ہوئی تھی اور اس وقت میری بیوی کی حق مہر کی رقم گیارہ ہزار روپے قرار پائی تھی مگر لاپرواہی و سستی کی و جہ سے وہ ادا نہیں کر سکا لیکن میں اب اپنی بیوی کو وہ رقم دینا چاہتا ہوں، میری شادی کو تقریبا ستائیس سال ہوچکے ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ مجھے وہی رقم گیارہ ہزار ادا کرنا ہوگی یا ز ائد رقم ادا کرنا ہوگی؟

39
40

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟

40