سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 5090 results

31

بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم

جواب: داغا گیا اور دودھ خشک ہو گیا ، اس کی قربانی بھی جائز نہیں۔ 3.جس کے تھنوں کو کسی بیماری نے خشک کر دیا ، اس کی قربانی بھی جائز نہیں ۔ 4.جس ک...

31
32

اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگوں کے اس اعتراض کا کیا جواب ہے: ” کون سا اِسلام جناب، کیونکہ مولویوں کا اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے، لہٰذا جب تک یہ اختلاف ختم نہیں ہوجاتے، اسلام کو اجتماعی نظم سے باہر رکھو۔“

32
33

مایوسی کے اسباب اور علاج

سوال: زندگی سے انسان تھک جائے، مایوس ہو جائے، کچھ بھی سمجھ نہ آئے تو انسان کو کیا کرنا چاہیے ؟

33
34

غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا

سوال: اگر کسی شخص پر غسل جنابت فرض ہو جائے مگر اس کو زُکام ہو، جس کی وجہ سے نہانے میں سر پر پانی ڈالے گا تو زکام کے بڑھنے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا خطرہ ہو،تواکیا اس حالت میں اسےسر پر پانی نہ ڈالنے کی اجازت ہوگی ،اس طرح کہ وہ سر پر پانی نہ ڈالے اور باقی جسم پر پانی بہا لے اور پورے سر کا اچھی طرح سے مسح کر لے ؟تو کیا اس طرح فرض غسل ہوجائے گا اور اس غسل سے نمازیں ہوجائیں گی؟

34
35

غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سےحاملہ کی ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم

سوال: غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سے مسلمان حاملہ خواتین کی ٹریٹ مینٹ(Treatment) کروانے کا کیا حکم ہے ؟

35
36

علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟

سوال: ایک شخص بہت موٹا ہوچکا ہے، وہ علاج کے طور پر اپنا پیشاب پیتا ہے، اس کا کیا حکم ہے۔ ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

36
37

میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیامیڈیسن بنانے والی کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرناجائزہے ؟ اس نوکری میں بنیادی کام یہی ہوتاہے کہ مختلف ڈاکٹرز سے مل کرڈیل کرناہوتی ہے کہ آپ ہماری میڈیسن سیل کروادیں اوراس کے عوض کمپنی آپ کومختلف قسم کی سہولیات دے گی مثلا ً فریزر،گاڑی ،مختلف تفریحی مقامات کے ٹرپ،گھر،میڈیکل کے آلات وغیرہ۔ سائل:محمدعلی(لاہور)

37
38

میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟

سوال: کئی میڈیسن کمپنیاں مختلف ڈاکٹرز کو اپنی میڈیسن بیچنے کی ترغیب دلاتی ہیں اور اس کے لیےکمپنی والے ڈاکٹرز کو مختلف آفرز بھی کرتے ہیں ،مثلاً :ہم آپ کو فرنیچر بنوا دیں گے یا ایک مہینے میں اتنی مرتبہ فلاں بڑے ہوٹل میں آپ کو ہماری طرف سے فیملی سمیت کھانا کھلایا جائے گا یا فلاں ملک کی سیر کے لیے ٹکٹ دیا جائے گا وغیرہ وغیرہ ۔ سوال یہ ہے کہ میڈیسن کمپنی کا ایسی آفر کرنا اور ڈاکٹرزکا ان کی آفر کو قبول کرنا کیسا ہے؟

38
39

مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت

سوال: گھر کے بیمار فرد کا علاج کروانے کے لئے پیسے نہ ہوں اور مریض شدید تکلیف میں ہو تو کیا ہم اس کے علاج کے لئے اپنا گردہ(Kidney) بیچ سکتے ہیں؟

39
40

مرد حضرات کا پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانا

جواب: کرنے پرحدیث پاک میں لعنت فرمائی گئی ہے ۔ اورجہاں تک علاج کامعاملہ ہے تواس حوالے سے وضاحت یہ ہے کہ جب تک دوسراطریقہ علاج موجودہو،اس وقت تک مردکے لی...

40