
ایک ساتھ دو الگ الگ برسیوں کا حکم
جواب: ایصالِ ثواب کی صورت ہے اس میں کسی وقت یا عمل کی تعیین نہیں ہوتی بغیر کسی قید کے جب بھی چاہیں کوئی نیک عمل کر کے میت کو ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں مگر جب ...
ایصالِ ثواب کے لئے قرآن مانگنے پر تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر دے دینا
سوال: ایصالِ ثواب کی غرض سے کسی نے قرآن پاک کا ثواب مانگا، جس سے مانگا اس نے تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب مِلک کردیا، اس کا کیا حکم ہے؟
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: ثواب یا ایک گناہ کا لاکھ گناہوں کے برابر وبال صرف مسجدالحرام سے خاص نہیں، بلکہ مکمل شہرِ مکہ کا یہی حکم ہے۔ خود نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: زندوں کے لیے اپنے وصال شدگان کے حق میں دعا کرنا مستحب ہے۔(المفاتیح فی شرح المصابیح، جلد1، صفحہ 235، مطبوعہ دار النوادر، کویت) علامہ عبدالرؤف مُناو...
نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام اورپوری امت کی طرف سے قربانی اورعمرہ کرنا
جواب: ایصالِ ثواب ہے اورایک عمل کے ایصالِ ثواب میں جس مسلمان کو چاہیں شریک کر سکتے ہیں ۔خودنبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ایک قربانی پوری امت کی طر...
غوثِ پاک رضی اللہ عنہ کے نام کا بکرا ذبح کرنا کیسا؟
سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: ثواب پہنچانے کی نیت سے کیا جا سکتا ہے اسی طرح زندہ کی طرف سے بھی عمرہ کیا جا سکتا ہے ۔سوال میں جو بات بیا ن کی گئی ہے کہ عمرہ زندہ کی طرف سے نہیں...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: ثواب فی الحال مالک کو مل جائے گا ،بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ثواب اللہ عزوجل کے پاس ذخیرہ ہوجائے گا اور امید ہے کہ اللہ عزوجل کل قیامت والے دن اس ثو...
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ وضو سے فارغ ہوکر اپنے اعضا کو پونچھ لیتے ہیں، کیا ایسا کرنا شرعاً درست ہے؟ اور کیا اس طرح ہاتھ منہ پونچھنے سے وضو کا ثواب ضائع ہوجاتا ہے؟ پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میں نے ایک واٹس ایپ گروپ میں ایک پوسٹ دیکھی جس میں لکھا ہوا تھا کہ وضو کے بعد اعضا کو پونچھ کر ثواب ضائع نہ کرو! کیونکہ ان قطروں کو میزان عمل میں تولا جائے گا! اس کے بعد نیچے میزان عمل میں قطرے تولے جانے کے متعلق حدیث شریف لکھی تھی۔ برائے کرم اس مسئلے میں رہنمائی فرمائیں۔
سوال: فرض عبادات کا ایصال ثواب کرسکتے ہیں یانہیں؟ اگر کرسکتے ہیں تو حوالہ بتادیں۔