
ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے
سوال: کسی نےایک رکعت میں دو رکوع یا تین سجدے کرلئے،تو اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: سجدےمیں جماعت کے ساتھ آکرملاہے تواس صورت میں بھی ثناپڑھ کرامام کے ساتھ مل ہوجائے ۔ • اوراگررکوع اورپہلے سجدے کے علاوہ کسی مقام جیسےدوسرے سجدے یاقعدے...
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟
سوال: اگرزید کو سجدہ سہو میں شک ہوا کہ اس نے ایک سجدہ کیا ہے ،اس لیے وہ دوسرا سجدہ سمجھتے ہوئے جب تیسرے سجدے میں گیا، تو اسے یقین ہوگیا کہ وہ پہلے ہی دوسجدے کرچکا ہے،اب زید کیا کرے گا؟ کیا اس تیسرے سجدے کی وجہ سے دوبارہ سجدہ سہو کرے گا؟
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: سجدے کرنا ضروری ہے، جسے ”سجدہ سہو“ کہتے ہیں۔ حدیثِ مبارک اور صحابہ کرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُم کے عمل سے یہی ثابت ہے، لہٰذا اگر کسی نے ایک س...
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا کیسا ہے؟ سائل:محمد عبداللہ (5-G ، نیو کراچی)
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
سوال: نماز کے سجدے میں ناک کی ہڈی لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟بعض افراد کا کہنا ہے کہ پیشانی لگاناکافی ہے ،ناک لگاناضروری نہیں۔
نماز کے باہر دعا کے لیے سجدہ کرنا اور اس کا طریقہ
جواب: سجدے کی حالت میں انسان اپنے رب کے زیادہ قریب ہوتا ہے تو سجدے میں زیادہ دعا مانگا کرو۔"اوراس سجدے میں دعا ئیہ انداز میں یعنی ہتھیلیوں کا رخ آسمان ...