سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 395 results

31

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟

31
32

سونے کا کاروبا ر کرنے کا حکم

سوال: سونے کا کاروبا ر کرنے کا کیا حکم ہے ؟

32
34

فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم

سوال: صبح صادق سے طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے ابتدائے عشاء میں سونے کا حکم کیا ہے؟

34
35

کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟

سوال: بیع صرف میں جب سونے کو سونے کے بدلے بیچا جاتا ہے تو وزن کا برابر ہونا ضروری ہوتا ہے ، سوال یہ ہے کہ میرے پاس ایک دس گرام کی انگوٹھی ہے، جو دس کیرٹ (Karat) کی ہے ، اس کے بدلے میں دوکاندار سے دس گرام کی انگوٹھی لے رہا ہوں ،جو چوبیس کیرٹ (Karat) کی ہے تو یہاں وزن میں تو دونوں برابر ہیں لیکن کوالٹی اور نوعیت میں فرق ہے، تو کیا اس طرح خرید و فروخت کرنا درست ہے ؟

35
36

سامان لینے کے بعد ریٹ کا تعین کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص ہر ماہ ایک دکان سے راشن لیتا ہے، اس طرح کہ ہر ماہ اس دکان دار کو اَشْیَا کی لسٹ (List) دے دیتا ہے، اور دکاندار تین چار دن بعد سامان اس کے گھر پہنچا دیتا ہے اور لسٹ میں ہر چیز کا ریٹ اور کل رقم (Total amount) لکھ کردے دیتا ہے اور وہ شخص اسے رقم ادا کردیتا ہے۔ کیا یہ خریدو فروخت جائز ہوئی؟

36
37

پرانا اسٹاک نئے ریٹ پر بیچنا کیسا؟

سوال: میرا اسکول یونیفارم کا کارخانہ ہے میرے پاس اسٹاک پڑا رہتا ہے کپڑے کا ریٹ بڑھا ہے تو کیا میں یونیفارم نئے ریٹ پربیچ سکتا ہوں ؟

37
38

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: سونے سے پہلے جو نوافل پڑھے جائیں ، وہ رات کی نماز میں شامل ہوں گے،جنہیں شریعت میں صلاۃ اللیل کہا جاتا ہے ۔ قرآنِ پاک میں ارشاد ہوتا ہے :(وَ مِنَ الّ...

38
39

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: ریٹ کم ہوتے ہیں،فلیٹ تیار ہونے پر ریٹ بعض اوقات دُگنے یا اس سے بھی زیادہ ہو جاتے ہیں اور بلڈر اگر منع کر دے کہ عقد لازم تو ہے نہیں، لہذا میں نہیں دے ...

39
40

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

جواب: ریٹ مثلاً ایک ہزار روپے تھا ، بعد میں ریٹ بڑھ گیا تو پرانے ریٹ پر بیچنے کی اجازت نہیں۔ البتہ ریٹ نہیں بتایا تو عرف کے مطابق کمی بیشی کے ساتھ بیچنے کا ...

40