سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 2434 results

31

آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے

سوال: میں خانپور کا رہائشی ہوں۔ ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی، لہٰذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار خان مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے احمد پور شرقیہ گیا۔احمد پور شرقیہ رحیم یار خان سے تقریباً 96کلو میٹر یعنی شرعی سفر بنتا ہے، جبکہ خانپور سے احمد پور شرعی سفر نہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے جو رحیم یار خان سے سفر شروع کیا اور راستہ میں خانپور سے بھی گزرا اس میں میں مسافر ہوا یا نہیں ؟اور مجھے قصر کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟جبکہ رحیم یار خان سے احمد پور سفر کرتے ہوئے عشاء کی نمازمیں نے احمد پور میں قصر کر کے پڑھی۔

31
32

96 کلومیڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہواتو نمازقصر پڑھوں یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں خانپور کا رہائشی ہوں ۔ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی۔لہذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے احمد پور شرقیہ گیا۔احمد پور شرقیہ رحیم یار خان سے تقریبا 96کلو میٹر یعنی شرعی سفر بنتا ہے جبکہ خانپور سے احمد پور شرعی سفر نہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں نے جو رحیم یار سے سفر شروع کیا اور راستہ میں خانپور سے بھی گزرا اس میں میں مسافر ہوا یا نہیں ؟اور مجھے قصر کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟جبکہ رحیم یار سے احمد پور سفر کرتے ہوئے عشاء کی نمازمیں نے احمد پور میں قصر کر کے پڑھی۔ سائل :محمد احمد رضا عطاری(خانپور ضلع رحیم یار خان)

32
33

الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

جواب: عشاء کی نماز ہے ،تو اب واجب ہے کہ اس جماعت میں شامل ہوجائے، اس صورت میں جماعت چھوڑکر مسجد سے باہر جانا مکروہ تحریمی، ناجائز وگناہ ہے۔ اور نفل کی نیت ...

33
35

امام صاحب کا وضو ٹوٹنے پر باقی نمازیوں کو نماز توڑنے کا کہنا

سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز شروع کی اور تلاوت شروع کرنے سے پہلے ان کا وضو ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا بلکہ سب کو نماز توڑنے کا بول کر وضو کرنے چلے گئے،ان کا ایسا کرنا کیسا؟ وضو وغیرہ کرنے کے بعد دوبارہ جماعت سےنماز ہوئی، اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟

35
36

گوبرکپڑوں پرلگ گیا ہو اور اسی حالت میں نماز بھی پڑھ لی تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: بے خبری میں عشاء کی نماز ادا کی لیکن جیکٹ پر بھینس کا گوبر لگا ہوا تھا ، یہ ارشاد فرمائیں کہ نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہو گی؟‎‎

36
37

نماز کا وقت شروع ہوگیا مگرعورت نے ابھی ادا نہیں کی ،اسی حالت میں حیض آ گیا تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوگیا اور عورت نے نماز شروع نہیں کی اور حیض شروع ہوگیا تو کیا اس نماز کی قضا فرض ہے ؟

37
38

سنتوں کی قضا ہے یا نہیں؟

جواب: عشاء کی نماز رہ گئی تو اس صورت میں فرائض کے ساتھ ساتھ وتر کی قضا بھی لازم ہوگی۔نیز اگر نماز بلاعذرشرعی، جان بوجھ کر چھوڑی تو اس گناہ سے توبہ کرنا بھی ...

38
39

پنجاب سے کراچی جاتے ہوئے حیدرآباد میں قصر نماز پڑھنا

جواب: عشاء کی نماز پڑھتے ہیں ،تو مکمل پڑھنی ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

39
40

مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

جواب: عشاء کی نماز میں چھٹی، فجرمیں چوتھی اورمغرب میں پانچویں رکعت مزید شامل کرلےاور آخر میں سجدہ سہو کرے ، اس طرح وہ فرض نماز مکمل ہوجائے گی اور آخر کی ...

40