مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: فاتحہ و سورت ملائے گا اور دونوں میں ہی التحیات پڑھے گا۔دونوں رکعتوں میں فاتحہ و سورت کا ملانا تو اس لئے کہ قراءت کے اعتبار سے یہ اس کی پہلی او...
وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم
سوال: نماز وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھی جائے گی یا نہیں؟نیز اگر کسی کو معلوم نہ ہو،اور وہ وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لے تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد دوبارہ سورت ملانے کی نیت سے سورۂ فاتحہ پڑھنا
سوال: اگر کوئی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد قراءت میں بھی سورہ فاتحہ پڑھے تو کیا ایک رکعت میں دو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے، ایک مرتبہ سورہ فاتحہ واجب کی نیت سے اور دوسری مرتبہ قرات کی نیت سے؟
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
جواب: فاتحہ اور سورت پڑھے گا،پھر رکوع و سجود اور قعدہ کر کے نماز مکمل کر لے گا۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ مقیم مقتدی اگرمسافر امام کے پیچھے چار رکعت ...
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
سوال: اگر کسی نے مغرب کی فرض نماز کی پہلی رکعت میں ایک بارمکمل سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھول کر دو بارہ سورہ فاتحہ پڑھ لی،جب دوسری بار سورہ فاتحہ پڑھ چکا تو یاد آیا کہ وہ تو پہلے سورہ فاتحہ پڑھ چکا ہے، پھراس نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز درست ادا ہوگئی یا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: فاتحہ ترک کرنے کی صورت میں فاتحہ کی قراء ت کرے گا،پھرسورت لوٹائے گاپھررکوع ،کیونکہ یہ دونوں فاتحہ کی قراءت کی طرف لوٹنے سے ختم ہوجاتے ہیں اورسورت ترک...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔
نعت خوانی کے مقابلہ میں بچوں کو انعام دینا کیسا؟
سوال: بچوں میں نعت خوانی کا جو مقابلہ کراتے ہیں، اس میں بچوں کو نعت پڑھنے کی وجہ سے ہی انعام سے نوازاجاتا ہے، اور نعت خوانی کی اُجرت حرام ہے، تو یہ انعام کس چیز میں آئے گا؟ اور اس کا حکم بھی ارشاد فرمادیں۔