
نماز، روزے کے فدیہ میں کپڑے دینا کیسا ہے ؟
جواب: قیمت کالحاظ ہوگاجو فدیہ دیتے وقت مارکیٹ میں ان کی قیمت ہو۔اوراس کی تفصیل یوں ہوگی کہ فدیہ لازم آنے والے دن میں جتنی مثلاگندم لازم ہوئی ،اس دن اس کی ...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: قیمت بھیج دے کہ حرم میں ذبح کر دی جائے ، واپس آنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ سعی کے چار پھیرے یا زیادہ بلا عذر چھوڑدیے یا سواری پر کیے ، تو دَم دے اور حج ہوگیا...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: قیمت کا معلوم ہونا ضروری ہوتا ہے اور یہاں خریدوفروخت میں فریقین کو پہلے سے ہی ملک ایسوسی ایشن کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ معلوم ہوتا ہے،لہذا اس کے مطا...
قسطوں(Installments) پر لیا ہوا پلاٹ اصل مالک کو واپس بیچنا کیسا؟
جواب: قیمت بڑھنے پر اسی شخص کو بیچنا جائز ہے، خواہ مکمل اقساط ادا کی ہوں یا کچھ اقساط باقی ہوں۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ کوئی چیز ادھار خرید کر پوری رق...
پرانی ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں میڈیکل اسٹور(Medical Store) چلاتا ہوں کچھ ادویات ہمار ے پاس اسٹاک(Stock)رکھی ہوتی ہیں بسا اوقات ان کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرسکتے ہیں یا ہمیں اِن ادویات کو پرانی قیمت پرہی فروخت کرنا ہوگا؟
گزشتہ سال کی زکوٰۃ نکالتے ہوئے کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
سوال: اگر کسی شخص نے پچھلے کسی سال میں زکوٰۃ ادا نہ کی ہو اور کئی سالوں بعد اب ادا کرنے لگے ، تو زکوٰۃ ادا کرنے میں سونے کی کس قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال کی زکوٰۃ ہے ، اُس سال کا یا موجودہ جس سال زکوٰۃ ادا کر رہا ہے ، اس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: قیمت کا اعتبار نہیں ہوگا، لہٰذا سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہو، اگرچہ اس کی مالیت چاندی کے نصاب سے زائد ہو، تو بھی اس پر زکوۃ لازم نہیں ہوگی۔اس کے متعلق...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: قیمت میں اضافہ ہوا اور کتنے کی قیمت میں کمی؟ اس کی بنیاد پر کل انڈیکس ظاہر ہوتا ہے کہ آج کتنا انڈیکس چڑھا یا گرا۔منافع یا نقصان کو ملکی حالات، کاروبار...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: قیمت کے اعتبارسے زکوٰۃ فرض ہوگی، چنانچہ مبسوط سرخسی میں ہے: ’’ان اشتری داراللتجارۃ فحال علیھا الحول زکاھامن قیمتھا‘‘ ترجمہ: اگرکسی نےتجارت کےلئےمکا...
قسطوں پر موبائل خرید کر اسی دکاندار کو نقد میں بیچنا کیسا ؟
سوال: ہم قسطوں پر خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں بعض اوقات کسٹمر آکر کہتا ہے کہ مجھے قسطوں پر موبائل لینا ہے اور پھر اسے آگے فروخت کرنا ہے کیونکہ مجھے پیسوں کی ضرورت ہے۔ کیا ایسے کسٹمر کو چیز بیچ سکتے ہیں جس کا مقصد اس کو خرید کر استعمال کرنا نہیں بلکہ آگے فروخت کرنا ہے ؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کسٹمرکو چیز قسطوں پر بیچنے کے بعد کیا دکاندار اس سے واپس نقد میں کم قیمت پر خرید سکتا ہے ؟