
سوال: اگر کوئی مسلمان اپنے غیر مسلم نوکر کو مسلم کی دکان سے گوشت لینے کے لیے بھیجےاور وہ غیر مسلم نوکر مسلم ہی کی دکان سے خرید کر مسلمان مالک کو گوشت لا کر کے دے، تو کیا اس گوشت کا مسلمانوں کو کھانا جائز ہے؟ کیونکہ ہمارے یہاں عوام میں یہ مسئلہ مشہور ہے کہ مسلمان کا ذبح شدہ گوشت پکنے تک بلکہ پلیٹ میں آنے تک اگر ایک لمحے کے لیے بھی مسلم کی آنکھوں سے اوجھل ہوا، تو وہ مسلمانوں کے لیے کھانا جائز نہیں ۔ تو کیا یہ درست ہے؟
نو مسلم کے لیے نام تبدیل کرنے کا حکم
جواب: مسلمان ایسا نام نہ رکھے، جو قرآن و حدیث میں بیان نہ کیا گیا ہو، یا مسلمانوں میں رائج نہ ہو، نہ ہی وہ نام رکھے جو غیر مسلموں کے ساتھ خاص ہو، کیونکہ اس ...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
سوال: عام طور پر مسلمانوں میں رائج ہے کہ جمعہ کے دن ملاقات کے وقت یا واٹس ایپ وغیرہ پر ایک دوسرے کو جمعہ مبارک کہتے ہیں، جس پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ، یہ عمل بدعت ہے ، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔عرض ہے کہ کیا جمعہ کی مبارکباد دینا شرعاً جائز ہے ؟
مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟
سوال: اگر بیٹا مسلمان ہوجائے تو کیا وہ اپنے کافر باپ کی جائیداد میں سے حصہ دار ہوگا؟
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا حکم؟
سوال: اگر کوئی غصہ کی حالت میں یہ کہے کہ میں مسلمان نہیں رہوں گا ،کافر بنوں گا،تو کیا حکم ہے؟
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
سوال: اگر کسی شخص نے کسی مسلمان کو تھپڑ مارا یا مذاق اڑایا جس سے اس کی دل آزاری ہوئی ، تو کیا بدلے میں اس کو تھپڑ مار سکتے ہیں یا اس کا بھی اسی انداز میں مذاق اڑا سکتے ہیں، جس سے اس کی دل آزاری ہو؟
جواب: مسلمان مردے کو دفن کرنے کے بعدبہکانے کے لیے شیطان کے قبر میں آنے کی کوئی راہ نہ ہوتی،تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میت (جو قبرمیں ہے،اُس)کےحق میں ...
مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم
سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟
دینی طبقے کا سیکولر اور لبرلز کی مخالفت کرنے کی وجہ؟
جواب: مسلمانوں کو اس کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ: لبرل ازم میں آزادی اظہار، آزادی رائے، کسی بھی مذہب کو رکھنے یا نہ رکھنے کی آزا...
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: مسلمان سے خریدنا ضروری ہے۔ ہاں!اگرفش کابرگربھی وہیں بناتے ہوں جہاں حرام گوشت والا برگر بناتے ہوں اورحرام گوشت والابرگربنانے کے سبب وہ جگہ ناپاک ہوگئی ...