
ہفتے کے دن کاروزہ رکھنا کیسا ؟
جواب: مکروہ نہیں ہے بلکہ اس کی کچھ صورتیں ہیں : (1)خاص صرف ہفتہ کے دن قصدا روزہ رکھنا ۔۔یہ مکروہ تنزیہی ہے یعنی جائز ہے لیکن نہ رکھنا بہتر۔ (2)خاص ...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی وگناہ ہے، ہاں اگر اس سے بہتر جانور لاناچاہتا ہے،تو بیچناجائز ہے۔ جب جانور خریدتے وقت دوسروں کو شریک کرنے کی نیت نہ ہو ، تو اس کے ...
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
جواب: مکروہِ تحریمی و واجب الاعادہ ہوگی۔ البتہ یہ مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ پوچھی گئی صورت میں نمازی حاجت سے فارغ ہوکر نئے سرے سے نماز ادا کرے گا ، ...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: مکروہ وقت سے پہلے سجدۂ تلاوت ادا کرسکتے ہیں، البتہ مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کرنے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر مکروہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی، تو اس وقت میں ...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے،کیونکہ زیادہ قیمت پربیچناقانوناًجرم ہے،جس کے مرتکب کوسزااورشرمندگی کاسامناکرناپڑتاہے اورقانون توڑکر خودکوذلت ورسوائی پرپیش...
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
جواب: مکروہ تحریمی ہے۔ اور اگر فاسقِ معلن کے پیچھے نماز پڑھ لی تو اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں جبکہ قابلِ امامت کوئی شخص بھی...
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی اور اتنی تاخیر کہ چھوٹے چھوٹے ستارے بھی نظر آنے لگیں مکروہ تحریمی ہے۔ اور اگر کوئی خاص شرعی عذر ہو ،تو اذان اور جماعت کے درمیان کچھ د...
جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ علم دین پڑھنے والوں کو سلام کرنا، مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا
جواب: مکروہ تحریمی ہے جس کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔البتہ اگر وہ تصویر مٹادی جائے یا اُس کا چہرہ مکمل کاٹ دیا جائے یا اُس پر سیاہی وغیرہ کوئی رنگ لگادیا جائے...
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی وگناہ ہے، ہاں اگر اس سے بہتر جانور لاناچاہتا ہے، تو بیچناجائز ہے۔ جب جانور خریدتے وقت دوسروں کو شریک کرنے کی نیت نہ ہو ، تو اس کے...