سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 1518 results

31

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

31
32

شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟

جواب: ناجائز وحرام اور اللہ عزوجل کی شدید نافرمانی والے کام ہیں۔ نکاح اور ولیمہ نہ صرف سنت ہے ،بلکہ انسان کے فطری تقاضوں کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف ...

32
33

جاز کیش کی مختلف صورتوں کے احکام

جواب: ناجائز و حرام ہے۔ (4ایسا عقد کرنا ہی جائز نہیں ہے، جس میں کسی ناجائز کام پر رضامندی شامل ہو ،اگرچہ بعد میں وہ ناجائز کام نہ کیا جائے۔ (5اگر ع...

33
34

کیا جانور کی آنتیں بیچنا شرعاً جائز ہے ؟

جواب: ناجائز وگناہ ہے، لہٰذا اِنہیں ایسے شخص کے ہاتھ فروخت کرناکہ جس کے بارےمیں بالیقین معلوم ہو کہ یہ اُنہیں کھائے گا، تو اُسے بیچنا ناجائز وگناہ ہے، کیون...

34
35

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

جواب: ناجائز و گناہ بتایا ہے۔ اب ایسے باڈی بلڈرز کو بیچنا جن کے بارے میں یہ معلوم ہو کہ یہ کیڑے یا ان کا پاؤڈر کھانے کے استعمال میں لائیں گے ،یہ گناہ پر ...

35
36

تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟

جواب: ناجائز ہے، یوہیں اگر انگوٹھی اور تصویر دونوں مقصود ہوں، بایں معنیٰ کہ خرید و فروخت کے وقت ہی تصویر کی بیع کا بھی ذکر کردیا جائے اور اصل شے کے ساتھ تصو...

36
37

عورت کا کندھے سے اوپر تک بال کٹوانے اور اس کی اجرت کا حکم

جواب: ناجائز وحرام ہے ۔ عورتوں کا مردوں سے یا مردوں کا عورتوں سے مشابہت اختیار کرنا حرام ہے اور حدیث مبارک میں ایسوں پر لعنت کی گئی ہے ۔ چنانچہ بخاری شر...

37
38

شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟

جواب: ناجائز و گناہ ہے ، کیونکہ شریعتِ مطہرہ کا ایک بنیادی اصول ہے کہ جن چیزوں کا استعمال جائزنہیں، تو گناہ پر معاونت کی وجہ سے ان چیزوں کو بنانا اور خرید...

38
39

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

جواب: ناجائز ہے اور ایسے سائل کو دینا بھی جائز نہیں ، یونہی عینِ مسجد کی طرح فنائے مسجد (جوتے اتارنے والی جگہ عموماً فنائے مسجد ہی ہوتی ہے، تو اس)میں بھی اپ...

39
40

ناجائز کام کے لیے شرعی سفر کرنے والے پر بھی سفر کے اَحکام ہوں گے ؟

سوال: اگر کوئی شخص کسی ناجائز کام کے ارادے سے شرعی سفر کرے، تو کیا وہ بھی شرعی مسافر کہلائے گا اور قصر نماز ادا کرے گا ؟

40