
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: ناموں میں سے ہے ،جو رب تعالی کے ساتھ ہی خاص ہیں ، بندوں کو خالق کہنا جائز نہیں ۔ لفظ (خالقوں کا خالق) میں چونکہ بندوں کو بھی خالق کہا جارہا ہے ،جوکہ ...
غنی نام کا مطلب غنی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: دادی نے اپنے پوتے کا نام غنی رکھا ہے، تو کیا غنی نام رکھ سکتے ہیں، حالانکہ غنی تو اللہ پاک کا نام ہے؟
محمد حارب کا مطلب اور محمد حارب نام رکھنا کیسا
سوال: علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ "محمد حارب" نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرا چھوٹا بھائی ہے، جو محرم کی 24تاریخ 2023میں پیدا ہوا تھا ،اس کا نام ہم نے محمد علی رکھا،توکیا یہ نام اس کے لیے ٹھیک ہے؟ کیونکہ وہ بہت بیمار رہتا ہے۔
ازیان،فرزان،ارزان اور ذہان نام رکھنا کیسا ؟
سوال: ہمارے ہاں لڑکے کی ولادت ہوئی ہے، ہم مندرجہ ذیل ناموں میں سےکوئی نام رکھنا چاہتے ہیں” ازیان،فرزان، ارزان،ذہان“ تو کیا یہ نام ٹھیک ہیں اور ان میں سے کونسا نام رکھ سکتے ہیں؟
مہین یا رہنما کا مطلب اور مہین یا رہنما نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ہم نے اپنی بچی کا نام رکھنا ہے، ہم نے نام میں مہین اور رہنما پسند کیا ہے، تو یہ نام صحابیات کے ہیں یا نہیں ؟ اور کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ اگر صحیح نہیں، تو آپ سے گزارش ہے کہ آپ تھوڑے نام کی لسٹ بھیج دیں۔
سوال: "الطائر" نام رکھنا کیسا ہے؟ میں اس کے معانی بھی جانتا ہوں اور مجھےیہ بھی پتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام اور بزرگانِ دین کے نام پر نام رکھنا چاہئے۔ بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
زیان نام کا مطلب اور محمد زیان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بیٹے کا نام محمد زِیّان رکھنا کیسا ہے؟
پری شاہ نام کا مطلب اورپری شاہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: پری شاہ نام رکھنا کیسا؟
نوفل نام کا مطلب اور نوفل نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: نوفل کا معنی کیا ہے؟ بچے کا نام "نوفل "رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔