
حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں قرآنِ پاک کی طرف نظر کرنا، اُسے سمجھنا اور خیالات میں پڑھنا شرعاً جائز ہے۔ ہاں! اگر پڑھنے سے مراد زبان سے الفاظ کی ادائیگی ہی ہے ...
حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھنا
جواب: ناپاکی میں لوحِ قرآنی پڑھنا ہرگز جائز نہیں، کہ لوح قرآنی حروفِ مقطعات پر مشتمل ہوتی ہے اور حالت ناپاکی میں حروف مقطعات پڑھنا کسی صورت میں جائز نہیں۔ ...
غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کے گناہ سے توبہ کرنی ہوگی، اورجو نمازیں ناپاکی کی حالت میں پڑھی ہیں وہ تمام نمازیں دوبارہ ادا کرنی ہوں گی کہ ناپاکی ...
پانی میں بدبودار پانی مکس ہو جائے تو اس کا حکم
جواب: ناپاکی کی دوصورتیں ہیں: (1) اگر وہ پانی دہ در دہ (یعنی کل پیمائش دو سو پچیس اسکوائر فٹ) نہ ہواورجاری بھی نہ ہو، تو اس میں تھوڑا سا ناپاک پانی یا ناپا...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: کاحکم انتہائی سخت ہوگا،جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (۱)اگرعالم کی بوجہ علم توہین کرے یاسیدکی بوجہ سیادت توہین کرے ، تویہ توواضح کفرہے اورکرنے والا...
سوال: جنابت (ناپاکی) کی حالت میں حجامت کروا سکتے ہیں یا نہیں؟
ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا
جواب: ناپاکی دھل کر کپڑا پاک ہوگیا ،تو اسے دیگر پاک کپڑوں کے ساتھ واشنگ مشین میں ڈالنے میں حرج نہیں اور اگر کپڑے سے ناپاکی دور نہیں ہوئی تھی، تو پاک کپڑوں ...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: کاحکم دیا “(فتاوی رضویہ، جلد7، صفحہ 257، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) مزید فرماتے ہیں :”پس جو بتانا حاجت و نص کے مواضع سے جدا ہو،وہ بیشک اصل قیاس پر جاری ...
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: کاحکم نہیں کہ حلال طریقے سے حاصل کیاہے یاحرام طریقے سےوغیرہ ؟ ہمیں مسلمان کے معاملے کواچھی صورت پرہی محمول کرنے کاحکم ہے ، لہٰذایہی حُسنِ ظن رکھیں...
مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔