
عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے
جواب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے اقدس سے لے کر آج تک اسے حقیقی طور پر دیکھنا ہی مراد لیا گیا ہے اور اسی پر عمل ہے، لہٰذا جب تک باقاعدہ چاند نہ دیک...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب“ ترجمہ:جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت(دودھ کے رشتے کی وجہ ) سے بھی حرام ہ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دھوکا دینے والوں کی مذمت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:’’من غشنا فلیس منا‘‘ ترجمہ : جو ہمیں...
شبِ معراج سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کی معراج روحانی تھی یا جسمانی؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پورے واقعہ معراج میں یعنی مسجد اقصی سے آسمانوں تک جسم و روح مبارک کے ساتھ سیر فرمائی، جس کے ایک حصے پر آیت کریمہ واضح ط...
انٹر نیٹ پر فحش مواد دیکھنے کا حکم اور بچنے کا طریقہ
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”لتغضن ابصارکم و لتحفظن فروجکم ولتقیمن وجوھکم او لتکسفن وجوھکم“یعنی تم یا تو اپنی نگاہیں نیچی رکھو گے ...
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
جواب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:” ليس منا من غش “یعنی:وہ شخص ہم میں سے نہیں جو دھوکہ دہی کرے۔(سنن ابی داود، ج3، ص:272،مطبوعه بیروت) اجارے کی ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی شہزادیاں ہیں؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: پاک کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہےکہ اس کے ذریعے انسان پردہ اور زینت اختیار کرنے کے ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل کرتا ہے، لہٰذالباس کو خدا کا اح...
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے آپ کو ارشاد فرمایا: ”لا تبرز فخذك، و لا تنظر إلى فخذ حي، و لا ميت“ترجمہ: اے علی! نہ اپنی ران کھولو، اور نہ کسی ز...