
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
ظہر،مغرب اورعشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت
سوال: کیا ظہر ،مغرب اور عشا ء کے نوافل حدیث سے ثابت ہیں ؟
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
سوال: اسلامی بہنوں کو ریاض الجنۃ جانے کے لیے کافی دھکم پیل کا سامنا ہوتا ہے اور جو اس رش میں دھکے وغیرہ دے کر آگے نہ بڑھے، وہ ریاض الجنۃ حاضر نہیں ہو سکتی اور کبھی کسی عورت کا نمبر آجاتا ہے اور کبھی کوئی محروم رہ جاتی ہے۔ ایسی صورت حال میں مجھے نوافل پڑھنے کے لیے ریاض الجنۃ جانا ہی ہو گا یا پھر سبز گنبد کے سامنے حاضر ہو کر درود و سلام پڑھتی رہوں؟
پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟
سوال: پنج وقتہ نماز کے نفل کی ادائیگی کرتے ہوئے مزید نوافل مثلاً صلوٰۃ التوبہ، صلوٰۃ الحاجات، تحیۃ الوضو وغیرہ کی بھی نیت ساتھ ہی کرسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: نوافل، فرض ولازم نہیں ہیں،لہذا لوگوں کو اِس نوعیت کے احکام کا سختی سے پابند بنانے کی کوشش نہ کی جائے، ورنہ وہ دین سے دور ہو جائیں گے۔ ہاں نوافِل کی م...
جواب: نوافل کی طرح کم از کم دو رکعت نمازاداکرنا سنت مؤکدہ ہے۔نماز کے بعد سورج کے کھلنے تک جتنی دیر توفیق ہو دعاکی جائے ۔البتہ مسنون یہ ہے کہ سورج گرہن کا جت...
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: نوافل(بشمول سننِ مؤکدہ و غیر موکدہ) کی پہلی رکعت میں مسنون اور سننِ مؤکدہ کے علاوہ دیگر نوافل کی تیسری رکعت کے شروع میں مستحب ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ دو...
حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا
سوال: کیا تراویح میں قرآن سنانے اور سننے والے حافظ صاحبان اس طرح کر سکتے ہیں کہ جتنی منزل رات کو پڑھنی ہو،وہ دن میں نوافل کی صورت میں ایک دوسرے کو سنا لیں،مثلاً:ایک امام بنے اور دوسرا مقتدی اور ان میں امام بلند آواز سے قراءت کرے، جو غلطی ہو،مقتدی بتاتا جائے، یونہی دوسرا بھی کرے؟
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: نوافل ، صفحہ 301 ، دار الکتب العلمیہ، بیروت ) مختصر الوقایہ میں سنن رواتب میں جمعہ کے بعد کی چار رکعتوں کو بھی شمار کیا، اس پر محقق فاضل عبد ال...