سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 3450 results

31

شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: واجب ہے کہ نماز میں قصر کرے ،یعنی چار رکعت والے فرض ، مثلاً ظہر ، عصر اور عشاء کو دو پڑھےکہ اس کے حق میں دو رکعتیں ہی پوری نماز ہے ،لہٰذا اگر جان بو...

31
32

امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: واجب ہے اور قصداً اگر کسی واجب کو ترک کیا جائے تو اس کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوسکتی بلکہ اس نماز کا اعادہ لازم ہوتا ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں دوبا...

32
33

مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟

جواب: واجب الاعادہ ہو گی۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ مسبوق بالاتفاق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھے گا اور اگر امام کے سلام پھیرنے سے پہلے تشہد سے فارغ ہو ج...

33
34

ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں کچھ ثناء پڑھی اوربھول گیا ، درمیانِ ثناء ایک رکن کی مقدار سوچتا رہا اور خاموش رہا اور پھر ثناء مکمل کی، کیا اس صورت میں مذکورہ شخص پر سجدہ سہو واجب ہوگا ؟

34
35

صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔

35
36

رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں جہری قراءت کرنا واجب ہے؟

36
37

اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: واجب الاعادہ ہوگی، ان دونوں صورتوں میں اسے دھوئے بغیر جان بوجھ کر اسی حالت میں نماز پڑھنے والا شخص گنہگاربھی ہوگا۔ ہاں! اگر درہم کی مقدار سے کم لگی ہ...

37
38

سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟

جواب: واجب ہے،صرف پیشانی جمانے پر اکتفاء کرنا ،بلاعذر ناک کی ہڈی نہ لگانا مکروہ تحریمی ،ناجائز وگناہ ہے اور ایسی نماز کا اعادہ کرنا بھی واجب ہے،ہاں اگر کوئ...

38
39

نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم

جواب: واجب الاعادہ ہو گی اور اس سے کم میں خلافِ سنت ہو گی، جس کا اعادہ بہتر ہے۔ دورانِ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی ان کی گود میں تھیں۔ ...

39
40

پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟

جواب: واجب الاعادہ ہوتی ہے، یعنی اس طرح نماز پڑھنا گناہ ہے اور اُسے دوبارہ پڑھنا واجب ہے، لہذا اب تک جتنی نمازیں مذکورہ حالت میں ادا کی گئیں، اُنہیں دوبار...

40