
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: کپڑوں پر نجاستِ غلیظہ (بچہ اگرچہ ایک دن کا ہو، اس کا پیشاب و پاخانہ نجاستِ غلیظہ ہے) لگ جائے، تو ایک درہم سے زیادہ لگنے کی صورت میں نماز باطل ہو جائے ...
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: کیا گھوڑی کا لعاب پاک ہوتا ہے؟ اگر یہ لعاب کپڑوں پر لگ جائے تو کیاان کپڑوں میں نماز ادا کر سکتے ہیں؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
پیشاب سے نکلنے والی بھاپ کپڑوں یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سردی کے دنوں میں پیشاب سےبھاپ سی نکل رہی ہوتی ہے،یہ بھاپ اگر بدن یاکپڑوں تک پہنچ جائے،تو کیا بدن اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟
مرد و عورت کے لیے چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ؟
جواب: کپڑوں کی طرف دیکھنےکاحکم نقل کرنے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں :’’وهذا إذا لم تكن ثيابها بحيث تلصق في جسدها وتصفها حتى يستبين جسدها فإن كان كذلك فينبغي له ...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: کپڑوں پہ لگ جائے تو معافی نہیں کیونکہ کھانے میں اسے سے بچنا ممکن نہیں اور کپڑوں میں یہ بات ممکن ہے ۔ (بدائع الصنائع، ج1، صفحہ61، دار الکتب العلمیہ، بی...
احتلام ہونے کا وقت معلوم نہ ہو اور نشان دیکھے تو کب سے غسل فرض ہونے کے احکام جاری ہوں گے؟
سوال: زید نے نمازِ فجر کے بعد کچھ آرام کیا یعنی سو گیا اور پھر انہی کپڑوں میں آفس چلا گیا۔ نمازِ ظہر سے پہلے اُس نے اپنے کپڑوں پر منی کے نشانات دیکھے۔ اب یہ نشانات کب کے لگے ہیں؟ زید کو اس کا کچھ علم نہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے انہی کپڑوں میں جو نمازِ فجر ادا کی ہے تو کیا اُس کی وہ نمازِ فجر درست ادا ہوگئی یا اُس نماز کو دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: پاک کی عنایت ومہربانی سے اذکار ومراقبات کی تعلیم دیا کریں۔۔۔اور اِن دو طریقہ (قادریہ وچشتیہ) میں جو کوئی اِن سے توسل چاہے، یہ اس سے بیعت لیں اور ان ح...
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: جسم اس قابل نہیں تو اس کو تیمم کروایا جاتا ہے، یا پانی میسر ہے اور میت کا جسم ایسا ہے کہ اس کو مسنون غسل دیں ، تو میت کا جسم خراب ہوگا ۔ مثلا اس کا جس...